Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 8:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف

حالیہ پوسٹس

  • کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
  • روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
  • قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
  • الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
  • ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
تازہ ترین

الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف

فوٹو: فائل

وزیردفاع خواجہ آصف نے الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار دیدیا۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے  منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں، الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔

خواجہ آصف نے کہا جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں وہ اس کو 27 جولائی کو عوام کے سامنے رکھیں، یہ جمہوری سوچ ہوگی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ہوگی۔

انہوں نے بتایاکہ سیالکوٹ شہر  اور تحصیل سےکشمیر  اسمبلی کی ایک سیٹ ہے، پاکستان کی قومی اسمبلی کی 2 نشستیں ہیں، باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ہوئے ہیں، یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ہے۔

خواجہ آصف نےکہا کہ اکتوبر1947 میں 2 لاکھ سے زائد مہاجر  جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ آکر بسے، آپ کیسے ان مہاجروں کو  حق سے محروم کرسکتے ہیں، اپنی رائے کو تسلیم کرانے کیلئے جمہوری راستہ اپنائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبالر کو مین آف دی میچ پر انڈوں کا انعام
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام پلس سبسکرپشن سروس کو دنیا بھر میں متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026