Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 12:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا

حالیہ پوسٹس

  • پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فرانزک کروانے کیلئے اجازت طلب
  • نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق
  • ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
  • عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے والوں کیلئے قانون بنایا جائے، فلک شبیر کی مریم نواز سے درخواست
  • فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
دنیا

فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا

اسرائیلی بدسلوکی کے خلاف تحقیقات فرانس حکومت کی درخواست پر شروع ہوئیں: دفتر فرانسیسی پراسیکیوٹر/ فائل فوٹو

فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا۔

فرانسیسی پراسیکیوٹر کے دفتر کا کہنا ہے کہ فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کر دیا، اسرائیلی بدسلوکی کے خلاف تحقیقات فرانس حکومت کی درخواست پر شروع ہوئیں۔

ادھر آئرلینڈ نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر بن گویر اور وزیر خزانہ بیزیلیل سموٹریچ کے آئرلینڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

آئرش وزیراعظم نے کہا کہ غزہ امداد لے جانے والے فلوٹیلا قافلے سے ان وزرا کا ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے۔

اس کے علاوہ البانیہ میں ہزاروں افراد نے امریکی اسرائیلی کمپنی رہائشی منصوبے میں سرمایہ کاری کیخلاف مظاہرہ کیا۔

 دارالحکومت  ترانہ (Tirana) میں کیے گئے مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھاکہ البانیہ برائے فروخت نہیں، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر سےوابستہ کمپنی البانیہ میں سرمایہ کاری کرناچاہتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
گولڈن ہارن کے کنارے بلاد پر مصطفیٰ کی ترک کافی کی دھوم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026