Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 11:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر

حالیہ پوسٹس

  • فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
  • ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
  • آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
  • بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
  • بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
Headline تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر

جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے جو سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے: گل قیصر/ فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سَرواَنی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پر حقائق سے انکار کرنے، توجہ ہٹانے اور اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے۔ 

سلامتی کونسل کی سالانہ رپورٹ پر جنرل اسمبلی کے مباحثے کے دوران بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر جواب دیتے ہوئے قونصلر گل قیصر سَرواَنی نے کہا کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے جو سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ حقیقت کو مسخ کرنے یا ابہام پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش اس تنازع کی تاریخی، قانونی اور بین الاقوامی حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتی۔ 

ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا نام نہاد اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا۔

قونصلر گل قیصر سَرواَنی کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر پر حقائق سے انکار کرنے، توجہ ہٹانے اور اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے، وائٹ ہاؤس حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026