جنوبی وزیرستان لوئر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈی پی او کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئرکے علاقے گل کچ میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ ہوئی۔
ڈی پی او نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔
ڈی پی او نے بتایا کہ لاشوں اور زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


























Leave a Reply