Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 2:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
  • سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
  • افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
  • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
  • بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
تازہ ترین

لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ

فوٹو: فائل

لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ لبنانی آرمی چیف روڈولف ہیکل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہےکہ لبنانی فوج نے ابھی تک دورے کے دورانیے یا تفصیلی ایجنڈے کے بارے میں کوئی باضابطہ معلومات جاری نہیں کی ہیں۔

خیال رہے کہ لبنانی آرمی چیف کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے اور جنگ بندی کو مستقل بنانے کے لیے سفارتی کوششیں کر رہا ہے اور دوسری جانب لبنان کو اسرائیلی حملوں کا سامنا ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری وسیع تر مذاکرات اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے متعلق ہے اور لبنان ان مذاکرات کا ایک نہایت اہم حصہ ہے۔

ایران کا اصرار ہے کہ امریکا کے ساتھ علاقائی جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے کسی بھی معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔

تاہم گزشتہ روز امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں لبنانی صدر جوزف عون نےکہا تھا کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات میں لبنان کو سودے بازی کے لیے استعمال کر رہا ہے جو ناقابل قبول ہے۔

جوزف عون نے ایران کو مخاطب کرکے کہا تھا کہ یہ تمہارا نہیں ہمارا ملک ہے، اس کے ذمہ دار ہم ہیں، ایران کو لبنان کے معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، یہ بات ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کو بھی سمجھنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کو سمجھنا ہوگا کہ بیٹھ کر بات چیت کرنےکے سوا کوئی حل نہیں ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
’مجھ پر تشدد کیا گیا‘، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای قونصل خانے کی اپنے ورکرز کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک کام نہ کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
مظفرگڑھ:جلدی کچرا نہ اٹھانے پر 2 افراد کا ستھرا پنجاب کے ورکر پر بہیمانہ تشدد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری شادی کیلئے بیوی کا قتل اور اگلے دن ہی نکاح، پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دکاندار کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کی بجلی معطل
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026