Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 9:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

حالیہ پوسٹس

  • فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
  • پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
  • ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
  • کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
  • لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
Headline تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

فوٹو: ایکس 

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 کے تیسرے میزبان ملک امریکا کے شہر لاس اینجلس میں بھی ایونٹ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔

لاس اینجلس اسٹیڈیم میں میزبان امریکا اور پیراگوئے کے میچ سے قبل ایونٹ کی تیسری افتتاحی تقریب ہوئی جس میں میوزیکل بینڈز کی پرفارمنس نے سماں باند ھ دیا۔

فارمنس ایسی تھی کہ اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائی جھومنے پر مجبور ہوگئے۔

اس سے پہلے ایونٹ کے دوسرے میزبان ملک کینیڈا میں بھی فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب ہوئی تھی۔ تقریب کے بعد میزبان کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان ہونے والا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

واضح رہے کہ فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے کی سب سے پہلے میکسیکو میں رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تھی۔

اس تقریب میں فٹبال اسٹیڈیم میں شکیرا اور برنا بوائے کی دھماکے دار پرفارمنس نے دنیا بھر میں شائقین فٹ بال کو جھومنے پر مجبور کر دیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026