Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 9:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
  • بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
  • آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
  • یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
  • تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
Headline تازہ ترین

یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے ہم نے معاشی استحکام حاصل کیا اور  معاشی استحکام کی بدولت آج ہم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا۔

بجٹ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں پاکستان کے ہر شہری کا مشکل ترین حالات میں صبر و تحمل کے مظاہرے پر شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا عوام نے مشکلات کا سامنا کیا، ملکی معاشی استحکام کیلئے بھرپورکردار ادا کیا، وعدہ کیا تھا معاشی استحکام حاصل ہونےکے بعد اسکے ثمرات براہِ راست عام آدمی تک پہنچائیں گے، الحمدللہ، اب خوشحالی کا وقت شروع ہوچکا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا مشکل دور کے بعد جس بہتری، ریلیف کا وعدہ کیا اسکا آغاز ہوچکا ہے، یہ بجٹ ریلیف کا بجٹ ہے، عوامی فلاح کا بجٹ ہے، یہ بجٹ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، یہ برآمدات میں اضافے، زرعی ترقی، صنعتوں،  سرمایہ کاری کے فروغ اور معاشی ترقی کا بجٹ ہے۔

وزیراعظم نے کہاکہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد یہ ہےکہ معیشت کی مضبوطی کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میں فٹبال سے متعلق متعدد فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی قیمت کیا ہے اور یہ کس سے بنی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026