Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 3:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی

حالیہ پوسٹس

  • چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
  • موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
  • امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
  • سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
  • وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور
Headline تازہ ترین

معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی

ایشا رِکھی نے انسٹاگرام پر منعقد کیے گئے ایک سیشن کے دوران مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی__فوٹو: فائل

بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ایشا رِکھی نے بلآخر گلوکار اور ریپر بادشاہ سے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔

ایشا رِکھی نے انسٹاگرام پر منعقد کیے گئے ایک سیشن کے دوران مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

مداحوں کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ تھا کہ اگر وہ اور بادشاہ شادی شدہ ہیں تو پھر دونوں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو فالو کیوں نہیں کرتے؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ایشا نے مزاحیہ انداز اختیار کیا اور کہا کہ میرے خیال میں اب میں ان سوالات سے بھر چکی ہوں، جی ہاں! میری شادی ہو چکی ہے، اب سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کی بات کرتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کو فالو کیوں نہیں کرتے؟ 

انہوں نے کہا سچ تو یہ ہے کہ اس کی وضاحت میرے شوہر کو دینی چاہیے، پتی دیو (بادشاہ)، عوام کے پاس سوالات ہیں، براہِ کرم جلد از جلد جواب دیں۔

ایک مداح نے ایشا سے سوال کیا کہ شادی کے باوجود انہوں نے کبھی بادشاہ کے ساتھ اپنی تصویر کیوں شیئر نہیں کی؟ 

اس کے جواب میں اداکارہ نے پہلی بار جوڑے کی ایک نایاب تصویر شیئر کی جس میں وہ بادشاہ کے ساتھ خوش گوار اور محبت بھرے انداز میں نظر آئیں۔

 تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی اور مداحوں نے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جوڑے کی شادی کی افواہیں پہلی بار مارچ میں اس وقت سامنے آئی تھیں جب ایشا رِکھی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں جنہیں صارفین نے شادی کی تقریبات سے جوڑ دیا تھا تاہم اس وقت دونوں شخصیات نے کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی قیمت کیا ہے اور یہ کس سے بنی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026