Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 2:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

حالیہ پوسٹس

  • برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
  • دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
  • ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
  • ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
  • ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
Headline تازہ ترین

500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


غزہ: 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

 ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو سماعت کے دوران ہتھکڑیاں لگائی گئیں جبکہ قید کے دوران ان کا وزن 40 کلو کم ہوا/فوٹو: رائٹرز

اسرائیل میں 500 دن سے قید غزہ  کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے سال 2024 میں غزہ کے آخری فعال اسپتالوں میں سے ایک کمال عدوان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو تحویل میں لیا تھا جنہیں اب  عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق عدالتی سماعت میں وہ ویڈیو لنک پر پیش ہوئے اور تصاویر میں ڈاکٹر حسام انتہائی کمزور دکھائی دیے۔

اسرائیلی حکام کا الزام ہےکہ ڈاکٹر ابو صفیہ کا حماس سے تعلق ہےتاہم ابو صفیہ کے فلسطینی وکیل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام اب تک حماس سے تعلق کا کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو سماعت کے دوران ہتھکڑیاں لگائی گئیں جب کہ  قید کے دوران ان کا وزن 40 کلو کم ہوا۔ 

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی سو فلسطینی ڈاکٹرز صرف الزامات کی بنیاد پر اسرائیلی جیلوں میں ہیں اور متعدد فلسطینی اور کچھ اسرائیلی تنظیموں نے بھی فلسطینی ڈاکٹرز کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو میچز دیکھنے کیلئے لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم بلوالیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026