Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 2:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
  • دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
  • ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
  • ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
Headline تازہ ترین

ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟

عدالت نے پڑوسی کو سلمان خان کے خلاف تمام پوسٹس فوری حذف کرنے کی ہدایت دی ہے__فوٹو: فائل

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے پنویل فارم ہاؤس کے پڑوسی کیتن ککڑ کے درمیان برسوں سے جاری تنازع میں ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو نیا حکم جاری کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے کہ سوشل میڈیا تک رسائی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کوئی بھی کسی سلیبریٹی یا عام انسان کے خلاف توہین آمیز مواد شیئر کرے۔

عدالت نے پڑوسی کو سلمان خان کے خلاف تمام پوسٹس فوری حذف کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ہائیکورٹ کے سنگل جج بینچ نے سوال اٹھایا کہ اگر کسی شہری کو کوئی شکایت ہے تو وہ متعلقہ حکام کے پاس جانے کے بجائے سوشل میڈیا پر ویڈیوز کیوں اپ لوڈ کرتا ہے؟

عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر یہ متنازع مواد کسی تیسرے فریق نے پوسٹ کیا ہے تو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اسے ہٹانے کے اقدامات کرنے چاہئیں۔

دوسری طرف پڑوسی کیتن ککڑ کا دعویٰ ہے کہ سلمان خان نے ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی اور ان کی جائیداد کا راستہ روکا جس پر حکام نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

خیال رہے کہ یہ پورا معاملہ 2022 میں اس وقت شروع ہوا جب سلمان خان نے پڑوسی کے خلاف یوٹیوب ویڈیوز اور ٹوئٹس پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا۔

سلمان خان کے وکیل کے مطابق پڑوسی نے اداکار پر انتہائی لرزہ خیز اور سنگین الزامات لگائے تھے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو میچز دیکھنے کیلئے لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم بلوالیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026