اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہا ہے جس میں وزیر خزانہ کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم نکات پر بریفنگ دیں گے۔
وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے گی اور اس دوان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافےسے متعلق بھی فیصلہ کیاجائے گا۔
ذرائع کےمطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دو فیز میں اضافہ ہوگا، گریڈ ایک سے16 کےملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہوگا۔


























Leave a Reply