وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی غلط معلومات کی مہم سے آگاہ ہیں۔
وزیراعظم نے کہا پاکستان اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیےفریقین کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، امن اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر حتمی اتفاق طے پا گیا۔






















Leave a Reply