Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 12:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یو اے ای قونصل خانے کی اپنے ورکرز کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک کام نہ کرنیکی ہدایت

حالیہ پوسٹس

  • 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
  • وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
  • باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
  • شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
  • مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
Headline تازہ ترین

یو اے ای قونصل خانے کی اپنے ورکرز کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک کام نہ کرنیکی ہدایت

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


کراچی میں شدید گرمی: یو اے ای قونصل خانے کی اپنے ورکرز کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک کام نہ کرنیکی ہدایت

کارکنوں کو سایہ دار آرام گاہیں، پینے کا صاف پانی سمیت سہولتیں فراہم کی جائیں: قونصل جنرل/ فائل فوٹو

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق نے شہر میں شدید گرمی کی لہر کے دوران کارکنوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ایک بیان میں  ڈاکٹر بخیت عتیق نے کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے اپنے کارکنوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دوپہر ساڑھے 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام معطل رکھا جائے۔

قونصل جنرل کے مطابق کارکنوں کو سایہ دار آرام گاہیں، پینے کا صاف پانی سمیت سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ شدید گرمی کے اثرات سے ان کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شدید موسمی حالات کے دوران کارکنوں کا تحفظ انسانی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
’مجھ پر تشدد کیا گیا‘، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
مظفرگڑھ:جلدی کچرا نہ اٹھانے پر 2 افراد کا ستھرا پنجاب کے ورکر پر بہیمانہ تشدد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری شادی کیلئے بیوی کا قتل اور اگلے دن ہی نکاح، پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دکاندار کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کی بجلی معطل
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026