Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 2:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

حالیہ پوسٹس

  • معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ
  • نشے میں دھت ڈرائیور نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے 3 بچوں کو کچل ڈالا
  • پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی پیش رفت، قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
  • وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
  • سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
انٹرٹینمنٹ

ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

 فلم جیلر 2 کی شوٹنگ رواں ماہ کی 22 یا 23 تاریخ سے چنئی میں شروع ہوگی/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار ہریتک روشن 40 سال بعد لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم جیلر 2  تامل زبان میں بنائی جارہی ہے جس میں ہریتک روشن کی انٹری پر خاص توجہ مذکور ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلم میں ہریتک کیلئے ایک الگ سے میوزک بیک گراؤنڈ بھی ترتیب دیا جارہا ہے، صرف اتنا ہی نہیں اس فلم کی ایک اور خاص بات یہ بھی ہے کہ فلم میں ہریتک روشن اور لیجنڈ فلم اداکار رجنی کانت 40 سال بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گے۔

اس سے قبل دونوں اداکاروں کو 1986 میں ایکشن ڈرامہ ‘بھگوان دادا’ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس میں ہریتک نے رجنی کانت کے بیٹے کا کردار ادا کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم جیلر 2 کی شوٹنگ رواں ماہ کی 22 یا 23 تاریخ سے چنئی میں شروع ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
بعض والدین بیٹیوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ شوہر کو اسکے والدین سے الگ کرنیکی کوشش کرتی ہیں: سہیل سمیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جینیفر ونگٹ رواں سال شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026