Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 8:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟

حالیہ پوسٹس

  • قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
  • روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
  • پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
  • کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
  • کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
انٹرٹینمنٹ

جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟

فائل فوٹو

بالی وڈ اداکارہ و سیاسی رہنما کنگنا رناوت نے جہیز کی مانگ پر بڑھتی دلہنوں کی موت پر  خواتین کو شادی سے پہلے اپنے کیرئیر پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ نوجوان شادی شدہ خواتین کے بارے میں ہر روز بہت سی افسوسناک خبریں آتی رہتی ہیں، ان میں سے بہت سی پڑھی لکھی لڑکیاں اپنے والدین سے گھٹن زدہ ماحول سے باہر نکالنے کے لیے التجا کرتی ہیں کہ اس سے پہلے کہ وہ سانحات کا شکار ہو جائیں، لیکن بھارتی معاشرہ بیٹیوں کو شادی کے بعد چھوڑنے کے لیے بدنام ہے۔

انہوں نے  لکھا کہ نوجوان خواتین کو میرا مشورہ ہے جو کوئی سوشل میڈیا یا فیشن/ڈیٹنگ/ویڈنگ/میک اپ انڈسٹری آپ کو نہیں بتا رہی ہے، آپ کا کیرئیر زندگی میں کسی بھی شخص سے زیادہ اہم ہے، اس لیے خود مختار ہونے کے بعد ہی شادی کے بارے میں سوچیں۔

اداکارہ نے خواتین سے درخواست کرتے ہوئے مزید لکھا کہ برائے مہربانی آپ کو اپنا ہیرو خود بننا ہے،کوئی آپ کو بچانے نہیں آئے گا، آپ کیا ہیں اور کیا کرتے ہیں یہ اس سے زیادہ اہم ہے  کہ آپ کس سے شادی کررہے ہیں، اپنی خواہش کے مطابق زندگی کو بنائیں اور کسی کی نہ سنیں۔

واضح رہے نوئیڈا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ اداکارہ تویشا شرما رواں ماہ کی 12 تاریخ کو بھوپال میں اپنے شوہر وکیل سمرتھ سنگھ کے گھر پر مردہ پائی گئی تھی۔

پولیس نے اداکارہ کے والدین کی مدعیت میں تویشا شرما کے  شوہر اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف   بہو کو جہیز کے لیے ہراساں کرنے اور خود کشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیف بیزوس پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN May 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
سونے اور 1800 ہیروں سے تیار کردہ ایشا امبانی کی ساڑھی میٹ گالا میں سب کی توجہ کا مرکز رہی
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟
DAILY MITHAN May 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026