Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 9:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
  • روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
  • پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
  • کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
  • کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
تازہ ترین

پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطے میں  ایران امریکا تنازع طےکرنےکے لیے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے ، چین کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھتر ویں سال گرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ  چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا، پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کا یہ سفر جاری رہےگا۔ پاکستان کسی خوف  اور تردید کے بغیر  ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ  دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنا رہے ہیں، پاکستان میں موجود ہر چینی باشندے کو  سکیورٹی فراہم کرنے میں کوئی کسر  اٹھا نہیں رکھیں گے، چینی باشندوں کو  وہی سکیورٹی ملنی چاہیے جو  یہاں صدر  اور وزیراعظم کو  حاصل ہے۔

ہم دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں، صدر آصف زرداری کے دورے کی طرح میرا دورہ چین بھی تعلقات کو مزید مضبوط کرےگا، پاکستان پہلا اسلامی ملک ہے جس نے چین کو تسلیم کیا، دنیا میں منفرد مثال پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر   پوری اتری ہے، سیلاب ہویا کوئی بھی آفت، چین نے بے مثال ساتھ دیا، سی پیک پاکستان کی معیشت اور  روزگار کی فراہمی کے لیے اہم ہے۔

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کا دفاع کیاہے، صدر زرداری 

تقریب سے خطاب میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے ، پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کا دفاع کیا ہے، ترقی کا حصول پاکستان اور چین کا مشترکہ خواب ہے، دو طرفہ تعلقات کو عوامی، سیاسی اور ادارہ جاتی حمایت حاصل ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ گلوبل ڈیولپمنٹ، سکیورٹی اور گورننس اقدامات  پر چین کا کردار قابل تحسین ہے،گوادربندرگاہ کی تعمیرچین کی جانب سے عظیم تحفہ ہے، رواں سال دوبار چین کا دورہ کیا،صوبائی قیادت،کاروباری اداروں کے درمیان مفید بات چیت ہوئی، پاکستان چین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا ہمیشہ احترام کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
4 کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ صوبائی افسران پر برہم
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے پر پاکستان کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ 5 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026