Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
  • وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
  • پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
  • دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
  • چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟

امان اللہ خان جنوبی ایشیا میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا سب سے بڑا نام سمجھے جاتے ہیں__فوٹو: فائل

بھارت کے مایہ ناز کامیڈین کپل شرما نے اپنے نیٹ فلکس کے شو پر پاکستان کے عظیم مزاحیہ اداکار امان اللہ خان (مرحوم) کی یادگار بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

کپل شرما نے اپنے کیرئیر کا آغاز اسٹینڈ اپ مقابلوں سے کیا تھا اور اب  انہوں نے حال ہی میں کامیڈینز کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں امان اللہ خان کی یادیں تازہ کیں۔

بھارتی کامیڈین نے بتایا کہ ایک بار لیجنڈری امان اللہ خان نے ان سے کہا تھا کہ مقابلہ عام طور پر ہیروز اور ہیروئنز کے درمیان ہوتا ہے، ہم کامیڈین تو ایک نیک کام کر رہے ہیں، ہم لوگوں کے چہروں پر ہنسی لارہے ہیں، ہمارے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہوتا۔

کپل شرما کے مطابق امان اللہ خان کا ماننا تھا کہ ممکن ہے کسی کی بات پر زیادہ ہنسی آئے اور کسی پر کم لیکن دن کے اختتام پر ہمارا مقصد انسانیت میں خوشیاں بانٹنا ہے جو کہ ایک بہت ہی اعلیٰ مقصد ہے۔

واضح رہے کہ امان اللہ خان جنوبی ایشیا میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا سب سے بڑا نام سمجھے جاتے ہیں۔

 انہوں نے ٹیلی ویژن اور اسٹیج پر ہزاروں شوز کیے اور بھارت میں بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل اداکاروں کے پروٹوکولز ہیں جسے ہم افورڈ نہیں کرسکتے: سید نور
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار کا جیل میں ساتھی ملزم پر تشدد، ملزمان نے تنگ آکر جیل حکام کو درخواست دیدی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
مہرالنساء اقبال کا نوجوان اداکاراؤں کو مشورہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026