Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 12:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
  • صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
  • آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
  • پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
  • وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
Headline تازہ ترین

مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

  ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارتی بورڈ اور ای سی بی کے درمیان کچھ معاملات طے ہوئے ہیں : انگلینڈ کےسابق کپتان مائیکل وان کی گفتگو/فوٹوفائل 

انگلینڈ کےسابق کپتان مائیکل وان فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو انڈین پریمیئر لیگ(  آئی پی ایل )  جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر اپنے ہی  بورڈ پر برس پڑے۔

سابق کپتان مائیکل وان نے ایک پروگرام کے دوران  اپنے ہی بورڈ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے جوفرا آرچر کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دیے۔

مائیکل وان نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی )  نے جوفرا آرچر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا، ای سی بی نے جوفرا آرچر کے بارے کہا کہ وہ آئی پی ایل جاری رکھیں گے لہٰذا پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب نہیں۔

سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا انگلینڈ کی اہم ٹیسٹ سیریز شروع ہو رہی ہے اور جوفرا آرچر انڈیا میں رہیں گے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارتی بورڈ اور ای سی بی کے درمیان کچھ معاملات طے ہوئے ہیں، معاملات طے ہونے کی وجہ سے ہی کچھ کھلاڑیوں کو آئی پی ایل جاری رکھنے کی اجازت ملی۔

مائیکل وان نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی سینٹرل کنٹریکٹ کا حامل کھلاڑی فرنچائز کرکٹ کو نیشنل ڈیوٹی پر ترجیح دے سکتا ہے؟  ای سی بی نے برسوں سینٹرل کنٹریکٹ دے کر جوفرا آرچر کو سپورٹ کیا ہے لہٰذا نیشنل ڈیوٹی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ فرنچائز کرکٹ کرکٹرز کے مالی اور پیشہ ورانہ طور پر بہت اچھی ہے تاہم  ٹیسٹ کرکٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ لیگ کے پیچھے نہیں دھکیلا جا سکتا، اگر  انگلینڈ چاہتا  ہےکہ کھلاڑی آئی پی ایل کھیلیں تو  پھر شیدول ایسا بنائیں کہ کسی سیریز سے تصادم نہ ہو ۔

یاد رہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 جون سے شروع ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، کئی عمارتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کردی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے مشکل ترین کام کر دکھایا!
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں ایک نشست پر پی پی، دوسری پر آزاد امیدوار کامیاب
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026