Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 4:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

حالیہ پوسٹس

  • فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
  • ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا
  • سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
  • شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
  • امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
Headline تازہ ترین

سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

فوٹو:  کے راجن فائل 

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے سینیئر پروڈیوسر کے راجن نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 85 سالہ فلم پروڈیوسر کے راجن نے چنئی میں آدیار دریا میں چھلانگ لگائی۔

پولیس کے مطابق کے ارجن نے آدیار پل عبور کرتے ہوئے اپنے ڈرائیور سے گاڑی روکنے کو کہا جس کے بعد وہ  اچانک گاڑی سے اترے اور دریا میں کو د گئے۔

ڈرائیور نے فوراً  ریسکیو سروسز کو اطلاع دی، جو موقع پر پہنچے جس کے بعد سینیئر پروڈیوسر کو تلاش کرنے کا عمل شروع ہوا تاہم بعد ازاں ریسکیو حکام نے ان کی  لاش برآمد کی اور پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کے راجن نے 1980 کی دہائی کے اوائل میں تامل فلم انڈسٹری میں بطور پروڈیوسر قدم رکھا۔ فلمیں بنانے کے علاوہ انہوں نے چند فلموں کی ہدایت کاری بھی کی۔ وہ فلم ڈسٹری بیوٹرز کی ایک ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔

 فلم پروڈیوسر کے راجن کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد تامل فلم انڈسٹری کی مختلف شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کے راجن کی موت کی  تحقیقات کی جارہی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں ایک نشست پر پی پی، دوسری پر آزاد امیدوار کامیاب
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے تربوز کھانے سے ہونے والا حیران کن فائدہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے، کیا آپ کو معلوم ہے؟
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ذی الحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026