Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 3:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
  • سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
  • ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز
  • پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
  • منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
تازہ ترین

پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


جیکب آباد میں پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کو جلانے کے واقعے پر لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔

لڑکی کے والد رفیق چنہ کا کہنا ہے کہ میری دو بچیوں کو ملزمان اسلحے کے زور  پر رات اغوا کرکے لے گئےتھے، ایک بیٹی کی عمر 14سال اور دوسری کی عمر 4 سال ہے،  میں پولیس افسران سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔

رفیق چنہ نے کہا کہ بیٹیاں بھی میری گئیں، فائرنگ بھی مجھ پر اور میرے گاؤں پر ہوئی، میری بیٹی کی عمر 14سال ہے تو اس کی شادی کیسے ہو سکتی ہے، ہمیں پتہ ہی نہیں برڑو برادری کے گھروں کو آگ لگی ہے، ہم کیوں ان کے گھروں کو آگ لگائیں گے؟

لڑکی کے والد کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے خود آگ لگائی اور جھوٹی ایف آئی آر ہم پر درج کرائی ہے۔

واضح رہے کہ برڑو برادری کے گھر جلانے پر چنہ برادری کے 32 ملزمان پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور 5 افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

یاد رہےکہ جیکب آباد میں پسند کی شادی پر مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔

ایس ایس پی جیکب آباد فیضان علی کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق گاؤں صدیق آرائیں اورگاؤں غازی خان چنہ کے جوڑے نے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نےگاؤں کو آگ لگائی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026