Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 9:43 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کیلئے نیا میکینزم تیار
  • ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
  • اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے
  • ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
  • امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
Headline تازہ ترین

اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے

فوٹو: اسکرین گریب

اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے آگ کے بادل میلوں دور تک دکھائی دیے۔

عبرانی میڈیاکے مطابق دھماکا مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے بیت شمیش میں ہوا اور فوج نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والی گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی لگادی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ دھماکا حساس تنصیب میں ہوا ہے، بعض اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں ہیوی اور لائٹ راکٹ انجن بنائے جاتے ہیں جن میں ایرو ٹو، ایرو تھری ، سلور اینکر راکٹ انجن، براک ایٹ اور براک ایم ایکس میزائلوں کے انجن بھی شامل ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور اس میں ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں بھی نہیں بتایا گیا۔

بعض رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ دھماکا خیز مواد کا کنٹرولڈ دھماکا تھا تاہم قریبی علاقوں کواس سے متعلق پیشگی آگاہ نہ کیے جانے سے کئی سوالات پیدا ہوئے ہیں



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026