Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 12:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

حالیہ پوسٹس

  • تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
  • اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
  • سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
  • مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کی کوشش کریں: سعودی مفتی اعظم
  • فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
Headline تازہ ترین

سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

فوٹو: فائل

لاہور: سینیئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے۔

مرحوم کے بیٹے کامران الطاف کے مطابق  الطاف حسن قریشی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر جامعہ اشرفیہ  میں ادا کی جائےگی۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  مرحوم  کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے  کہ الطاف حسن قریشی کے انتقال سے صحافت کے شعبے میں ایسا خلا پیدا ہوگیا ہے جو شاید ہی کبھی پُر ہوسکے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی الطاف حسن قریشی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسن قریشی کے انتقال سے صحافت، فکر و دانش اور قومی مکالمے کے میدان میں ایک گہرا خلا پیدا ہوگیا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ  وہ صحافت کی دنیا کا ایک روشن مینار تھے، انہوں نے اپنی تحریروں، فکری بصیرت اور نظریاتی مؤقف کے ذریعے صحافت کو نئی جہت عطا کی، انہوں نے ہمیشہ دیانتدارانہ، باوقار صحافت کو فروغ دیا اور نوجوان صحافیوں کیلئے ایک روشن مثال قائم کی۔

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر  اظہار افسوس  کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے صحافت، فکر اور قومی شعور کی بیداری میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026