Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 12:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان

حالیہ پوسٹس

  • تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
  • اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
  • سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
  • مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کی کوشش کریں: سعودی مفتی اعظم
  • فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
Headline تازہ ترین

اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


بالی وڈ کے سپر اسٹار  اداکار سلمان خان  نے فلموں کے انتخاب اور  اپنےکام کرنے کے انداز  سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

ایک انٹرویو میں سلمان خان نے بتایا کہ اگرچہ وہ کئی فلموں کے اسکرپٹس لکھنے کے عمل کا حصہ رہے ہیں، لیکن جب فلم منتخب کرنے کی بات آتی ہے تو ان کا انداز مختلف ہوتا ہے۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ  انہوں نے  اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میں نے اسکرپٹس لکھے ضرور ہیں، لیکن پڑھے نہیں۔ میں اسکرپٹ سنتا ہوں، کیونکہ جب میں پڑھتا ہوں تو میری ایک مشکل یہ ہےکہ میں تیسری لائن پڑھ رہا ہوتا ہوں مگر میرا ذہن پانچویں لائن پر پہنچ جاتا ہے، ان تین لائنوں کے فرق میں میرا ذہن آگے پیچھے ہوتا رہتا ہے۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ  وہ اسکرپٹ کو  اس کے مصنف یا ہدایت کار  سے سننا پسند کرتے ہیں تاکہ انہیں یہ اندازہ ہوسکےکہ فلم کس سمت جا رہی ہے اور ہدایت کار کا وژن کیا ہے۔

سلمان خان  کے مطابق وہ فلم کی کہانی، اس کے جذباتی اثرات اور اس کے  پیسے کمانےکی صلاحیت دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  اگر میں خود اسکرپٹ پڑھوں تو میرے ذہن میں یہ آنا شروع ہو جاتا ہےکہ میں یہ فلم کیسے بناتا، جب کہ میرا وژن ہدایت کار یا مصنف سے مختلف ہوسکتا ہے۔

انٹرویو میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی ایک دلچسپ بات بتائی کہ اگرچہ مداح  انہیں اکثر مہنگی گھڑیاں پہنے دیکھتے ہیں، لیکن ان کے پاس خود کوئی  بہت بڑی لگژری گھڑیوں کی کلیکشن نہیں، بلکہ  وہ اکثر اپنے دوستوں سے گھڑیاں ادھار لے لیتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026