Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 1:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
  • وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
  • پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ
  • تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
  • اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
Headline تازہ ترین

پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ

فوٹو: فائل

منشیات کی فروخت میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار  ملزمہ انمول عرف  پنکی کیس میں اعلیٰ پولیس  افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں کیس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔

کمیٹی اجلاس ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں  ڈی آئی جیز اسد رضا ، اظفر مہیسر، عامر فاروقی، شیراز نذیر اور ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو شریک ہوئے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کیس کی پیش رفت سے کمیٹی کو تفصیلی طور  پر  آگاہ کیا۔

اجلاس میں پنکی کارٹیل کے بینک اکاؤنٹس کا تفصیلی اور باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنکی سے  منشیات خرید کر  استعمال کرنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنایا جائے گا۔ ان  افراد سے رابطےکیے جائیں گے اور  پنکی کے خلاف رضاکارانہ بیان دینے والے افراد بطور گواہ کیس میں ہوں گے۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنکی کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی، ڈیلرز نیٹ ورک کے سراغ کے لیے ٹیکنیکل وسائل استعمال ہوں گے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کیس کے حوالے سے  ایف آئی اے ، اے این ایف سمیت متعلقہ اداروں کو بھی خط لکھنے کی ہدایت کردی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026