Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 1:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟
  • ‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
  • شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
  • خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
  • پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
Headline تازہ ترین

‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

شاید میں تمہاری اچھی ماں نہیں تھی اس لیے اللہ تعالیٰ نے واپس لے لیا، لیکن ہمارے معاشرے میں اس قسم کی بہت چیزیں ہیں: عشرت فاطمہ کی گفتگو__فوٹو: فائل

پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں۔ 

کچھ روز قبل عشرت فاطمہ نے توثیق حیدر کو انٹرویو دیا جس میں ان سے ان کی نجی زندگی سے متعلق سوال کیا گیا۔

عشرت فاطمہ نے کہا کہ بچپن میں میں اللہ سے اپنی رنگت کے لیے احتجاج کرتی تھی اور روتی تھی کیونکہ مجھے یہ پسند نہیں تھی۔

توثیق حیدر نے سوال کیا تو کیا آج آپ کو اس رنگت پر فخر ہے؟ جس پر نیوز کاسٹر نے جواب دیا نہیں، فخر نہیں ہے کیونکہ فخر ایک بہت بڑی چیز ہے، ہاں لیکن شکر ادا کرتی ہوں۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے ثاقب (شوہر) نے مجھے بہت حوصلہ دیا، میں اب کہیں بھی جاؤں یا کسی سے ملاقات کروں تو میں منہ دھونے کے بعد میک اپ کے نام پر لپ اسٹک اور کاجل لگالیتی ہوں۔

عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بتایا کہ میری پہلی بیٹی کا انتقال ہوگیا تھا، جب اس کی پیدائش ہوئی تو میری بہن جو میرے ساتھ تھی، سب سے پہلے میں نے اس سے یہ سوال کیا کہ اس کا رنگ کیسا ہے؟ یہ میرا پہلا سوال تھا اور وہ (بیٹی) نہیں رہی۔

 شاید میں تمہاری اچھی ماں نہیں تھی اس لیے اللہ تعالیٰ نے واپس لے لیا: نیوز کاسٹر

نیوز کاسٹر نے کہا میں اب بھی جب قبرستان جاتی ہوں بیٹی کی قبر پر جاکر اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں کہ شاید میں تمہاری اچھی ماں نہیں تھی اس لیے اللہ تعالیٰ نے واپس لے لیا، لیکن ہمارے معاشرے میں اس قسم کی بہت چیزیں ہیں۔

دوران انٹرویو عشرت فاطمہ کا کہنا تھا یہ چیزیں نہیں ہونی چاہئیں، لوگ دوسروں کا دل دکھاتے ہیں، لوگ رنگت کے حوالے سے ہنستے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ اگلے بندے کو گرا کر آگے بڑھ جائیں، کوئی فرق نہیں پڑتا اسے چوٹ لگے، ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026