Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 3:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
  • سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
  • ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز
  • پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
  • منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
Headline تازہ ترین

وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا

یہ ایسا نام ہے جو بیشتر افراد کو پسند ہے / فوٹو بشکریہ ڈبلیو ڈبلیو ای

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے متعدد ریسلرز دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو عظیم ترین یا بہترین قرار دینا مشکل ہے۔

مگر ایک جریدے نے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کے سب سے بہترین ریسلر کا انتخاب کیا ہے۔

یہ نام اس لیے حیران کن ہے کیونکہ یہ دی راک یا ہلک ہوگن نہیں بلکہ ایک ایسا نام ہے جو بیشتر افراد کو پسند ہے۔

Sports Illustrated نے بیسٹ ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلرز آف آل ٹائم نامی فہرست مرتب کی ہے۔

اس فہرست میں جس نام کو سب سے اوپر رکھا گیا ہے وہ 1990 کی دہائی کے مقبول ریسلر اسٹون کولڈ اسٹیو آسٹن ہیں۔

جی ہاں واقعی اسٹون کولڈ کو ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا سب سے بہترین ریسلر قرار دیا گیا ہے جنہوں نے اس کمپنی کو دنیا بھر میں مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جریدے کے مطابق اسٹون کولڈ ریسلنگ کی تاریخ کے سب سے یادگار عہد Attitude Era کا چہرہ تھے اور ان کا حقیقی انداز ایسا تھا جو لوگ اب تک نہیں بھولے۔

اسٹون کولڈ دی راک اور ٹرپل ایچ سمیت متعدد ریسلرز سے مدمقابل ہوئے اور ان کے متعدد مقابلے اب بھی لوگوں کو یاد ہیں اور ان کی بدولت ہی ڈبلیو ڈبلیو ای نے اس زمانے میں اپنی حریف کمپنی ڈبلیو سی ڈبلیو کو پیچھے چھوڑا۔

اسٹون کولڈ کے بعد دوسرے نمبر پر ہلک ہوگن جبکہ تیسرے پر دی راک کو بہترین ریسلر قرار دیا گیا۔

چوتھے پر جان سینا، 5 ویں پر رومن رینز اور چھٹے نمبر پر دی انڈر ٹیکر موجود ہیں۔

ٹرپل ایچ، شان مائیکل، بریٹ ہارٹ اور Bruno Sammartino بالترتیب 7 ویں سے 10 ویں نمبر پر بہترین ریسلر قرار دیے گئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026