Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 4:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
  • ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا
  • سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
  • شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
  • امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
دنیا

ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو  خبردار کر دیا

ایران متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات سے آگاہ ہے ، اسے اسرائیل کی سازشوں میں نہیں الجھنا چاہیے : محسن رضائی —فوٹو: فائل 

ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ گہرے تعلقات سے خبردار کردیا۔

قطری میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکرٹری محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات مزید گہرے کرنے کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ تہران نے ابوظہبی کے ساتھ دوستی کے دروازے بند نہیں کیے لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کے صبر کی حد ہے ۔

محسن رضائی نے کہا کہ ایران متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات سے آگاہ ہے ، اسے اسرائیل کی سازشوں میں نہیں الجھنا چاہیے ۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے دوران یو اے ای ایران کے شدید حملوں کی زد میں رہا، جبکہ حالیہ اطلاعات سے یہ بھی اشارہ ملتا ہے کہ یو اے ای نے ممکنہ طور پر جوابی کارروائیاں بھی کیں۔

اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کو ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث قرار دیا تھا۔

ایرانی وزیرخارجہ نے برکس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ یکجہتی کی خاطر متحدہ عرب امارات کا نام نہیں لیا، جب ایران پر حملے شروع ہوئے تو متحدہ عرب امارات نے مذمت تک نہیں کی، ایران سے متعلق متحدہ عرب امارات اپنی پالیسی پر نظرِثانی کرے۔

یاد رہےکہ گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی تاہم یو اے ای نے ایران جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امارات کی تر دید کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کا شدید بحران، 12ہزار اہلکاروں کی کمی کاسامنا: اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکی نیوز سائٹ کو دعویٰ
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کیلئے نیا میکینزم تیار
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کی کوشش کریں: سعودی مفتی اعظم
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت شہید: حماس نے تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد ہلاک، حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ انتظامیہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس رہنما کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026