Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 7:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
  • رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
  • پنجاب میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم
  • ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
  • اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
دنیا

اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

فوٹو: رائٹرز

دنیا بھر میں موجود لاکھوں فلسطینی آج یوم نکبہ منا رہے ہیں۔ 

یوم نکبہ 1948 کی جنگ اور اسرائیل کے قیام کے دوران تقریباً ساڑھے 7 لاکھ فلسطینیوں کی ان کی آبائی زمینوں اور گھروں سے جبری بے دخلی اور ہجرت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

فلسطینی اس بے دخلی اور اس دوران ہونے والے قتل عام کو  ایک بڑے المیے سے تعبیر کرتے ہیں اور نکبہ کا مطلب بھی یہی ہے۔ یوم نکبہ ہر سال 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔

تاریخی اندازوں کے مطابق 1947 سے 1949 کے دوران تقریباً 7 لاکھ 50 ہزار فلسطینی، جو اُس وقت کی آبادی کا ایک تہائی تھے، اپنے گھروں سے نکال دیے گئے، جبکہ 400 سے زائد دیہات اور شہری علاقے خالی کروائے گئے یا تباہ کر دیے گئے۔

آج بھی لاکھوں فلسطینی مہاجرین مغربی کنارے، غزہ، اردن، لبنان اور شام کے کیمپوں میں مقیم ہیں، اور اپنے گھروں کی چابیاں اور دستاویزات سنبھال کر رکھتے ہیں جو ان کی واپسی کی امید کی علامت ہیں۔

رواں سال یوم نکبہ ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب غزہ میں اسرائیلی جنگ کے باعث 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور  ایک محدود علاقے میں محصور  ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے 6 ماہ بعد بھی غزہ کی آبادی بحیرہ روم کے کنارے واقع 40 کلومیٹر طویل پٹی کے نصف سے بھی کم حصے میں سمٹ کر رہ گئی ہے جبکہ باقی علاقہ اسرائیلی کنٹرول میں ہے۔

فلسطینی مہاجرین مسلسل اپنے حقِ واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 194 میں شامل ہے اور اسرائیل-فلسطین تنازع کے اہم ترین حل طلب مسائل میں سے ایک ہے۔

فلسطینیوں کے لیے غزہ میں جاری جنگ اور مسلسل بے دخلی اس بات کا ثبوت ہے کہ نکبہ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک مسلسل جاری عمل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امارات کا تیل برآمدات دوگنا کرنے کا منصوبہ، آئل پائپ لائن کی تعمیر تیز کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
پیسے بٹورنے میں ناکامی، خاتون نے شوہر اور بھائی کیساتھ ملکر عاشق کو قتل کروادیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی رہنماؤں پر حملہ، عیسائی تنظیم کے صدر سمیت 3 رہنما قتل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے فراڈ کیس ختم کرنے کیلئے امریکی محکمہ انصاف کو کیا پیشکش کی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکا میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی کوشش ناکام بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ایران کا 90 فیصد دفاعی ڈھانچہ تباہ کردیا، بڑے حملے کی صلاحیت بھی نہیں رہی: امریکی سینٹرل کمانڈ چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ کیساتھ چین کیسے پہنچے؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
برطانیہ کے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے استعفیٰ دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
شادی میں سونے کی چین نہ دینے پر سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
‘Feel the Jail’ دو ہزار روپے دیں اور ایک دن جیل میں گزاریں، تلنگانہ جیل انتظامیہ کی انوکھی آفر
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026