Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 11:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • پاکستان فٹبال فیڈریشن نےکوچ کو مکمل اختیارات دے رکھے ہیں، محسن گیلانی
  • امریکا کی جانب سے قبضے میں لیےگئے جہاز میں موجود 11پاکستانی واپس آگئے: اسحاق ڈار
  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا
  • درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں
دنیا

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا

فوٹو: اسرائیلی میڈیا

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے ہزاروں اسرائیلیوں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی جھنڈا لہرا کر اشتعال انگیزی کی۔

فلسطینی خبررساں ایجنسی کے مطابق  اسرائیلی فورسز نے اس موقع پر قدیم شہر میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت محدود کر دی، ان کی دکانیں بند کروا دیں اور مسجد اقصیٰ کے اطراف سخت ناکہ بندی کر دی۔

یروشلم ڈے کے موقع پر ہونے والے مارچ میں شریک اسرائیلی قوم پرستوں نے نسل پرستانہ نعرے لگائے اور فلسطینیوں کو ہراساں بھی کیا۔ 

یہ مارچ 1967 میں مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کی یاد میں منعقد کیا جاتا ہے جسے فلسطینی عوام اپنی شناخت اور مقدس مقامات کے خلاف کھلی اشتعال انگیزی قرار دیتے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، مقدس مقامات کی تاریخی و قانونی حیثیت متاثرکرنے والی کارروائیوں کو مسترد کرتےہیں۔

سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ایسے پرتشدد اقدامات سے باز رکھنے کے لیے فوری کردار ادا کرے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امارات کا تیل برآمدات دوگنا کرنے کا منصوبہ، آئل پائپ لائن کی تعمیر تیز کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
پیسے بٹورنے میں ناکامی، خاتون نے شوہر اور بھائی کیساتھ ملکر عاشق کو قتل کروادیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی رہنماؤں پر حملہ، عیسائی تنظیم کے صدر سمیت 3 رہنما قتل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے فراڈ کیس ختم کرنے کیلئے امریکی محکمہ انصاف کو کیا پیشکش کی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکا میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی کوشش ناکام بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ایران کا 90 فیصد دفاعی ڈھانچہ تباہ کردیا، بڑے حملے کی صلاحیت بھی نہیں رہی: امریکی سینٹرل کمانڈ چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ کیساتھ چین کیسے پہنچے؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
برطانیہ کے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے استعفیٰ دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
شادی میں سونے کی چین نہ دینے پر سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
‘Feel the Jail’ دو ہزار روپے دیں اور ایک دن جیل میں گزاریں، تلنگانہ جیل انتظامیہ کی انوکھی آفر
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026