Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 12:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا

حالیہ پوسٹس

  • حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
  • بنگلادیش کی میچ میں مضبوط پوزیشن، پاکستان پر دباؤ برقرار
  • افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
  • صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
  • آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
Headline تازہ ترین

صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا

فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز فلم فیسٹیول میں صنم سعید اور پاکستانی ڈیزائنر حسین رہر نے ڈیبیو کیا ہے__فوٹو: انسٹاگرام/صنم سعید

پاکستانی اداکار محب مرزا نے اہلیہ اداکارہ صنم سعید کی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

محب کی جانب سے انسٹاگرام پر صنم کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘آپ ایک غیر معمولی انسان ہیں اور آپ کو زندگی اتنے خوبصورت انداز میں گزرتا دیکھ کر  میں اس قدر مطمئن ہوجاتا ہوں کہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا’۔

اداکار نے اپنی اہلیہ کے لیے لکھا ‘مجھے آپ پر بے حد فخر ہے، 79 ویں کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر چلنا اور وہ بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے، فلم میں جنوبی ایشیائی خواتین کو عزت دینے، اور لیجنڈری میڈم شمیم ​​آرا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے’۔

ساتھ ہی محب کی جانب سے صنم کے لیے دعائیہ الفاظ بھی کہ گئے اور ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز فلم فیسٹیول میں صنم سعید اور پاکستانی ڈیزائنر حسین رہر نے ڈیبیو کیا ہے۔

یاد رہے 2018 میں پاکستانی کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کانز ریڈ کارپٹ پر ڈیبیو کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کی میچ میں مضبوط پوزیشن، پاکستان پر دباؤ برقرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، کئی عمارتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کردی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے مشکل ترین کام کر دکھایا!
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں ایک نشست پر پی پی، دوسری پر آزاد امیدوار کامیاب
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026