Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 12:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
  • بنگلادیش کی میچ میں مضبوط پوزیشن، پاکستان پر دباؤ برقرار
  • افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
  • صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
  • آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
کاروبار

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

 آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ اگلے مالی سال انفورسمنٹ کی مد میں 778 ارب رکھے جائیں اور 430 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں، ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کا بجٹ پر ایف بی آر سے مذاکرات کا آخری دن ہے اور آئی ایم ایف مشن کی ایف بی آر کے ساتھ آج مجموعی طور پر 3 ملاقاتیں ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اگلے مالی سال وصولیوں کا ٹارگٹ 15264 ارب رکھنے پر اصرار ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے وصولیوں کا ٹارگٹ کم کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ اگلے مالی سال انفورسمنٹ کی مد میں 778 ارب رکھے جائیں اور 430 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں، نئے ٹیکسز کہاں کہاں لگائے جائیں گے، ایف بی آر حکام اس حوالے سے آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کا آئی ایم ایف کے ساتھ وصولیوں کا ہدف جی ڈی پی کے 11.2 فیصد رکھنے پر اتفاق ہوا ہے تاہم سیلز ٹیکس سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے اور سیلز ٹیکس شرح کم کرکےسب پر برابر لاگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس شرح 22.8 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز
DAILY MITHAN May 17, 2026
کاروبار
وفاقی وزیر برائے بحری امور
DAILY MITHAN May 17, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
ٹرمپ اور شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
چین میں پیٹرول کی کھپت میں کمی، وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ پر مذاکرات ، ریٹیلرز کی نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز پر غور
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026
کاروبار
گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
کاروبار
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN May 11, 2026
کاروبار
طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
پاکستان تیل، بجلی و گیس کی مقامی قیمتوں کو لاگت کے مطابق رکھے، مستحق صارفین کا تحفظ بھی یقینی بنائے: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026