Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 5:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی وزیر برائے بحری امور

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
  • الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
  • وفاقی وزیر برائے بحری امور
  • منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
  • فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
کاروبار

وفاقی وزیر برائے بحری امور

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں: وفاقی وزیر برائے بحری امور

فوٹو: فائل

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ پاکستان سے فشریز  ایکسپورٹ پہلی بار  50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔

وزیربحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مجموعی سی فوڈ برآمدات 80 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی سب سے بڑی سی فوڈ مارکیٹ برقرار رہی، جولائی تا دسمبر فشریز  برآمدات میں 21.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ تھائی لینڈ، جاپان اور یورپی یونین کو برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وسطی ایشیائی ممالک میں بھی پاکستانی سی فوڈ کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ایکسپورٹرز  کے مطابق مالی سال 23-2022 میں فشریز ایکسپورٹ 49 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہیں، پاکستانی فشریز ایکسپورٹ اربوں ڈالرز ہونے کا پوٹینشل رکھتی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
ٹرمپ اور شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
چین میں پیٹرول کی کھپت میں کمی، وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ پر مذاکرات ، ریٹیلرز کی نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز پر غور
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026
کاروبار
گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
کاروبار
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN May 11, 2026
کاروبار
طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
پاکستان تیل، بجلی و گیس کی مقامی قیمتوں کو لاگت کے مطابق رکھے، مستحق صارفین کا تحفظ بھی یقینی بنائے: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
عراق کا آبنائے ہرمز سے آنیوالے خام تیل کے خریداروں کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
DAILY MITHAN May 5, 2026
کاروبار
خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026