Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 7:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ

حالیہ پوسٹس

  • تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل ‘بنیان مرصوص’ کی مانند یکجا کھڑے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا: امریکی وزیر جنگ
  • آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
  • ایسکیلیٹر کی سیڑھیوں پر عجیب سی لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
  • خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ
کاروبار

خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ

فوٹو: فائل

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع وزارت تجارت کے مطابق اپریل2026 میں سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 22.81 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ماہانہ بنیادوں پر  اپریل میں پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات11 فیصد بڑھ گئیں۔

وزارت تجارت کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں1.48 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی 2025 تا اپریل2026 میں ٹیکسٹائل برآمدات 15ارب7 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ٹیکسٹائل برآمدات14ارب 85 کروڑ ڈالر تھیں۔

ذرائع وزارت تجارت نے بتایاکہ اپریل میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب 49 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں،  پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات اپریل 2025 میں ایک ارب 22 کروڑ ڈالر تھیں۔

ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مارچ 2026 میں ایک ارب 35 کروڑ  ڈالر تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 5, 2026
کاروبار
مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ کے سائے،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد اضافہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
کاروبار
پاکستان بزنس فورم کا سپرٹیکس کو ختم کرنیکا مطالبہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجاویز بھی پیش کردیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
کاروبار
4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
کاروبار
امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
کاروبار
بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
کاروبار
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینےکا فیصلہ، ایران کوپاکستان سےکسی تیسرے ملک کیلئے تجارت کی اجازت دیدی گئی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، فی تولہ 9500 روپے سستا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 12 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پاکستانی سفارتکاری کے دنیا بھر میں مثبت اثرات، تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ایران جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار، مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
پاکستان کیطرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دیکر خارج کردی
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026