Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 7:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حالیہ پوسٹس

  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
  • سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع
  • امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
  • امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
  • روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت120 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ماہرین نے بحری ناکہ بندی جاری رہنے اور  ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار رہنے کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے سے خبردار کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
امریکا ایران مذاکرات میں عدم پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
کاروبار
بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
کاروبار
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینےکا فیصلہ، ایران کوپاکستان سےکسی تیسرے ملک کیلئے تجارت کی اجازت دیدی گئی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، فی تولہ 9500 روپے سستا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 12 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پاکستانی سفارتکاری کے دنیا بھر میں مثبت اثرات، تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ایران جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار، مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
پاکستان کیطرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
کاروبار
جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026