Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 5:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

حالیہ پوسٹس

  • سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع
  • امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
  • امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
  • روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
  • ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
Headline تازہ ترین

سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور  اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

 سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی، سکیورٹی گارڈز کو ڈیوٹی کے دوران اسلحہ رکھنے کی اجازت ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے، ایس ایچ اوز کو دفعہ 188 کے تحت کارروائی کا اختیار دے دیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد خاقان عباسی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر حملہ، پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھرکے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو ذہنی صحت کی اسکریننگ نافذکرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے ملکی سطح پر ویکسین کی تیاری کی پالیسی کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
کراچی کا یونیورسٹی روڈ کب تک بنے گا ؟ سندھ ہائیکورٹ نے تاریخ مانگ لی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے والی آسان ترین عادت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026