Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 10:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا

حالیہ پوسٹس

  • سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا
  • جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
  • انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
  • امریکا کیجانب سے ایران کیلئے امن عمل کی 5 سخت شرائط مقرر، نقصان کا معاوضہ دینے سے انکار
  • 7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن مکمل ہونے کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم
تازہ ترین

ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


سندھ طاس معاہدہ: ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا

کیس کی حساسیت کے باعث اگرچہ عدالت ثالثی کا یہ فیصلہ ابھی باضابطہ طور پر شائع نہیں کیا گیا، تاہم اسلام آباد میں اسے ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے__فوٹو: فائل

پاکستان نے دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت میں ایک بڑی قانونی جنگ جیت لی۔ 

عدالت نے سندھ طاس معاہدے (انڈس واٹرز ٹریٹی) کے تحت آنے والے دریاؤں پر بھارت کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے پن بجلی منصوبوں کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے حساب کتاب کے طریقہ کار پر پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔

کیس کی حساسیت کے باعث اگرچہ عدالت ثالثی کا یہ فیصلہ ابھی باضابطہ طور پر شائع نہیں کیا گیا، تاہم اسلام آباد میں اسے ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

 پاکستان نے ثالثی عدالت کے سامنے بھارت کے اس طریقہ کار کو چیلنج کیا تھا اور مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ اندازفکر بھارت کو 1960 کے سندھ طاس معاہدے کے تحت طے شدہ اجازت سے کہیں زیادہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بنانے کی سہولت دیتا ہے۔

 وزارت پانی و بجلی کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ترجمان سید مہر علی شاہ نے بتایا کہ ٹریبونل نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کر لیا ہے اور یہ فیصلہ دیا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر ان بنیادوں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش کا تعین نہیں کر سکتا جنہیں پاکستان نے ’’مصنوعی‘‘ قرار دیا تھا۔

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم:

پاکستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر عمل جاری رکھنے سے متعلق فیصلے کا خیرمقدم کیا جارہا ہے۔

عدالت میں بھارت کے رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کے ڈیزائن کے معاملے پر دلائل دیے گئے اور عدالت نے فیصلہ 15 مئی کو جاری کیا۔

 پاکستان کے مطابق فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کی پانی کنٹرول صلاحیت پر واضح حدود موجود ہیں، بھارت یہ ثابت نہیں کر سکا کہ پانی کا ذخیرہ بڑھ چکا ہے۔

 فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت پر لازم ہے کہ معاہدے کے جائزے کے لیے پاکستان کو مکمل معلومات فراہم کرے، عدالتی فیصلے نے پاکستانی مؤقف کو سائنسی، آبی اور اسٹریٹجک بنیادوں پر مزید مضبوط کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، کئی عمارتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کردی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے مشکل ترین کام کر دکھایا!
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں ایک نشست پر پی پی، دوسری پر آزاد امیدوار کامیاب
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے تربوز کھانے سے ہونے والا حیران کن فائدہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے، کیا آپ کو معلوم ہے؟
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026