Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 12:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
  • وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
  • مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
  • سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا
  • جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

پنکی کے سابق شوہر ناصر نے ہی پنکی کو کوکین بنانے کا ماہر بنایا، لاہورپولیس/  فائل فوٹو

لاہور: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے سابق شوہر کا بھائیوں سمیت منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

لاہورپولیس کا کہنا تھاکہ انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر دو بھائیوں سمیت اس منشیات کے کاروبار میں ملوث تھا۔

پولیس کابتانا ہے کہ ناصر اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ گوجرانوالہ سے لاہور آگیا جہاں تینوں بھائیوں نے مل کر  پہلے گیسٹ ہاؤسز اور شراب کا کاروبار شروع کیا، بعد ازاں ناصر نے اپنے دو بھائیوں، ایک دوست اور بہنوئی کے ساتھ مل کر کوکین کا کاروبار شروع کیا۔

پولیس کے مطابق ناصر نے ہی انمول عرف پنکی کو کوکین بنانے کا ماہر بنایا، دونوں میاں بیوی مل کرلاہور اور کراچی سمیت پورے پاکستان میں کوکین سپلائی کرتے جبکہ بعد ازاں ناصر بھائیوں سمیت کوکین کا کاروبار کراچی لے گیا۔ 

لاہور پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی نے سابق انسپکٹر رانا اکرم کے کہنے پر 2021 میں ناصر سے طلاق لے لی تھی۔ اب گرفتاری کے بعد پنکی نے الزام عائد کیا کہ اس کے خلاف یہ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں اس کا سابق شوہر ملوث ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، کئی عمارتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنادیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کردی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے مشکل ترین کام کر دکھایا!
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ٹیم کی حیثیت سے یہی سوچتے ہیں کہ ہر سیریز، ہر میچ اور ورلڈ کپ میں اچھا کرنا ہے: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
فيفا ورلڈکپ 2026 منفرد کیوں؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر بھارتی فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں ایک نشست پر پی پی، دوسری پر آزاد امیدوار کامیاب
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026