Preloader

اسلام آباد (4 ستمبر 2026): قومی اسمبلی کا اجلاس 21 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔

وزارت پارلیمانی امور آئندہ ہفتے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری تیار کر کے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوائے گی جو منظوری کیلیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوائیں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔

ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم منظور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *