شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ/ فائل فوٹوکراچی: پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق شیری رحمٰن کی بیٹی...
یہ وہ بلی ہے / اسکرین شاٹویسے تو کوئی بلی اپنے مالک سے بچھڑ جائے اور چند دنوں میں واپس نہ آئے تو پھر عموماً دوبارہ ملنا ممکن نہیں ہوتا۔مگر امریکا میں ایک خاندان کی گمشدہ بلی برسوں بعد ان...
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوواٹس ایپ میں حالیہ برسوں کی چند بڑی اپ ڈیٹس میں سے ایک متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے زیرملکیت میسجنگ...
فوٹو: فائلقطری ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔اتوار کو قطری وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ملک کی سمندری حدود...
یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹچین میں ایک خاتون جسے پیدائش کے فوری بعد دادا نے ٹوائلٹ میں چھوڑ دیا تھا، 28 سال بعد اپنے حقیقی والدین سے ملنے میں کامیاب ہوگئی۔28 سالہ ہونگ یانگ لی کی...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوکیا مچھر ہر وقت آپ کے گرد منڈلاتے رہتے ہیں اور خون چوستے رہتے ہیں؟تو سائنسدانوں نے اس کی پیچھے چھپی اصل وجہ کو جان لیا ہے۔ماریکا کے جارجیا ٹیک...
جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہیں تو یہ زیادہ مشکل نہیں / فائل فوٹودن بھر کی مصروفیات کے باعث ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا مگر جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہیں؟تو آپ اپنی دفتری یا کاروباری مصروفیات...
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کا نیا شیڈول جاری کردیا۔پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک 2 شہروں کراچی اور لاہور میں...
فوٹو: فائلسپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام کا آغاز کردیا جو خلائی ٹیکنالوجی سےموسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانےکاعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس اقدام کا مرکز جیو اےآئی پر مبنی کلائمیٹ آبزرویٹری ہے جو جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر...
فوٹو: فائلاسرائیل کے آرمی چیف ایال زامیر نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری کارروائی ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اسرائیل ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈرز سے...
فوٹو: غیرملکی میڈیاایران کے اسرائیل کے علاقوں ڈیمونا اور عراد پر میزائل حملوں میں کم ازکم 180اسرائیلی زخمی ہوئے جن میں سے 8کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیلی وزارت صحت کےمطابق عراد میں ایرانی میزائل حملے میں 116اور ڈیمونا میں 64 افراد...
فوٹو: فائلایران نے کلسٹر وار ہیڈز والے میزائلوں سے اسرائیل پر نیا حملہ کردیا۔ایران نے میزائل مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کی جانب فائر کئے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل رہائشی علاقوں میں گرے،گاڑیوں اور مکانات کو نقصان...
فائل فوٹووزیراعظم شہبازشریف نے جمہوریہ آذر بائیجان کے صدر کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔شہبازشریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کے تبادلےکےلیے آذربائیجان کے صدرکو ٹیلیفون کیا۔گفتگو میں وزیراعظم نے آذربائیجان کے صدر اور برادر عوام کو...
مری میں موجود سیاح غیرضروری نقل وحرکت سےگریز کریں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں__فوٹو: فائلمری میں گزشتہ 48گھنٹوں سےمسلسل بارش ہورہی ہے جس کے باعث عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ڈی پی...
یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا / فوٹو بشکریہ گوگلاکثر جب بھی کسی فرد سے لوکیشن شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس کی جانب سے واٹس ایپ کو ترجیح دی جاتی ہے۔واٹس ایپ میں لوکیشن شیئرنگ...
فوٹو: فائلملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہاہے، دن کا آغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا، وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات ہوں گی۔صدر آصف علی زرداری نے...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوایسے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح ماضی کی نسل کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ چکی...
فوٹو: فائلپمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو تسلی بخش قرار دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو...
فوٹو: رائٹرزشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بیٹی کم جو اے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر آئیں۔رپورٹس کے مطابق تقریباً 13 سالہ کم جو اے حالیہ مہینوں میں اپنے والد کے ساتھ مختلف عوامی اور...
اسلامی ادارے خاندانی نظام کے استحکام اور نوجوان نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: پیوٹن— فوٹو:فائلروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے عیدالفطر پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔روس کی مساجد میں بھی آج نماز عید الفطر...