Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 11:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صدر اور وزیر اعظم کا یوم پاکستان پر پیغام، اتحاد و ترقی کے عزم کا اعادہ

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

صدر اور وزیر اعظم کا یوم پاکستان پر پیغام، اتحاد و ترقی کے عزم کا اعادہ

DAILY MITHAN Mar 23, 2026 0

[ad_1]

صدر اور وزیر اعظم کا یوم پاکستان پر پیغام، اتحاد و ترقی کے عزم کا اعادہ

فوٹو: فائل

ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہاہے، دن کا آغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا، وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات ہوں گی۔

صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر قوم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہی کے دن 1940 میں برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور کی۔ علیحدہ وطن کے قیام کا نظریہ پیش کیا جہاں اسلامی اقدارکے مطابق آزادانہ طور پر زندگی گزار سکیں۔

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان یاد دلاتا ہے کہ قومی عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے اتحاد سب سے اہم ہے۔

انہوں نے کہا 1947 میں قیام پاکستان کے وقت ہمیں بے شمار چیلنجز کا سامنا تھا، ہم نے باہمی تعاون سے مشکلات پر قابو پایا، ہر شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے اپنی دفاعی صلاحیت کو ناقابل تسخیر بنایا، جوہری صلاحیت حاصل کی،  دہشت گردی کے خلاف طویل اور کامیاب غیرروایتی جنگ لڑی، معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا بے خوف ہو کر مقابلہ کیا، دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ طویل عرصے تک یاد رکھے گا۔

وزیراعظم کا یوم پاکستان پرپیغام

وزیراعظم نے بھی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے  23 مارچ کے دن کو جنوبی ایشیا کی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دیا۔

وزیراعظم نے کہا 86 سال قبل برصغیرکی مسلم قیادت آزاد وطن کی بنیاد رکھنےکیلئے متحد ہوئی، ایسی ریاست کا تصورپیش کیاگیا جہاں مسلمانوں کےآئینی وسیاسی حقوق کو تخفظ حاصل ہو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا، یوم پاکستان پر پیغام میں کہا پاکستان بطور ذمہ دار ریاست متوازن اورفعال سفارت کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔

وزیراعظم نے کہا چیلنجز کے باوجود پاکستان کی معیشت کوپائیدارترقی کی راہ پرڈال دیا ہے، مثبت اقتصادی اعشاریے درست سمت کا ثبوت ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیانِ المرصوص میں مسلح افواج نے دشمن کودندان شکن جواب دیا، 26فروری2026 کوطالبان غاصب ٹولے کی بلااشتعال جارحیت کا جواب آپریشن غضبِ للحق سے دیا گیا ۔افواجِ پاکستان اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے بہادر افسران اور دلیر جوانوں کوبھی سلام ہے ۔

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی اخلاقی،سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

مسلح افواج کی یوم پاکستان پر قوم کومبارکباد

یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پرمسلح افواج نے قوم کومبارکباد پیش کی ہے، آئی ایس پی آر  نے فیلڈمارشل عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اورا ئیر چیف ظہیربابر کا پیغام جاری کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 23 مارچ ایمان، امید اور استقامت سے بھرپور قومی عزم کی بہترین عکاسی کرتاہے۔ پاکستان جمہوریت کےسائے تلےمسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ملک کودرپیش دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخلاف جنگ جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج عوام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن کے خلاف متحد اور ثابت قدم ہیں، مسلح افواج ہرقسم کی جارحیت دہشتگردی کےخلاف ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پراستحکام کیلئےکرداراداکررہا ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026