فائل فوٹومشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے ہائی آکٹین اور کیروسین آئل قیمت میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہائی آکٹین کو اشرافیہ کا آئل قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت نے...
فوٹو: فائلانڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا ہےکہ انڈونیشا غزہ پیس بورڈ کی رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر فیس نہیں دےگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین صدر نےکہا ہےکہ ہم نے غزہ میں صرف امن فوج فراہم کرنے...
فائل فوٹوپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینی پینل میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ عروج ممتاز،...
کھاد کی فیکٹریاں اور گیس پر منحصر دیگر کاروبار اپنی سرگرمیاں روک چکے ہیں: برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ/ فائل فوٹو مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ...
فوٹو: فائلایران نے ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ایرانی میڈیا کے...
صاحبزادہ فرحان کو فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے__فوٹو: اسکرین شاٹانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔صاحبزادہ فرحان کو فروری میں...
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پرگفتگو کی اور ایران کے صدر اور برادر ایرانی عوام کو عیدالفطر اور نوروز کی مبارک باد دی۔ایرانی صدر نے وزیراعظم کے جذبات کا پرتپاک جواب دیا...
فائل فوٹوپاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار گوہر رشید نے طواف کے دوران مداحوں کو ویڈیو بنانے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے شوہر اداکار گوہر رشید نے جیو...
فائل فوٹوکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کبھی بادل تو کبھی آسمان صاف رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سے...
اداکارہ و میزبان کے اچانک نکاح نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا__فوٹو: انسٹاگرام/فضا علیپاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے عید کے دن اپنے نکاح کا اعلان کیا اور چند تصاویر بھی شیئر کیں۔اداکارہ و میزبان کے اچانک نکاح...
واٹس ایپ میں ایسے متعدد فیچرز چھپے ہوئے ہیں / فائل فوٹوواٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں گزشتہ برسوں کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں...
ترجمان نے کہا کہ پرنس سلطان ائیر بیس امریکی فوجی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے__فوٹو: فائلایران کے ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔ترجمان نے کہا...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / اسکرین شاٹکیا آپ یقین کریں گے کہ اسمارٹ فون نوٹیفکیشن کی آواز جب دماغ تک پہنچتی ہے تو آپ کے لیے اسے نظر انداز کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔درحقیقت فون کی...
ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے: ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر/ فائل فوٹو ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے لگے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے...
فائل فوٹوبرطانیہ نے ایران کا لندن پر میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔اسرائیل نے ایران کی جانب سے لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔اسرائیلی دعوے کے ردعمل میں برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو...
فوٹو: فائلورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ رپورٹ کے تجزیے سے یہ واضح ہوتا ہے اگرچہ بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) مجموعی درجہ بندی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے...
زیادہ پرانی بات نہیں، نومبر 2025 میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں منعقد ہونیوالی ایک کا نفرنس کے کلیدی مقرر کے طور پر میں نے وہاں عرض کیا کہ دنیا روز بروز غیر محفوظ ہوتی جا رہی ہے اور امریکی...
امریکا تیل کے لیے وینزویلا اور ایران میں دلچسپی رکھتا ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف / فائل فوٹوروسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں زبردستی معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔اپنے ایک بیان میں...
ڈالر کے مقابلے میں جنوبی کوریائی کرنسی 2009 کے بعد کم ترین سطح پر آگئی ہے/ فائل فوٹوایران جنگ کے نتیجے میں جنوبی کوریائی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی...
جنگ کےبعد سےجیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافےسےائیرلائن ٹکٹوں میں اضافےکاخدشہ ہے__فوٹو: فائلایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ غیر ملکی...