جواد ابو ناصر جسم میں سوراخ ہونے سے بلک بلک کر روتا رہا جب کہ اسرائیلی فوج اس کے باپ کو جبری اعتراف پرمجبور کرتی رہی__فوٹو؛ فائلاسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے فلسطینی شخص کے سامنے اس کے 18...
فوٹو: جیو نیوزپاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نےکہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا ثالثی کردار قابل ستائش ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین طاقت کے بجائے بات چیت...
سید طحہٰ پی ایس او میں بطور ایم ڈی اور سی ای او خدمات انجام دے رہے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک۔ فوٹو فائلکراچی: سید طحہٰ کو کے الیکٹرک کا نیا سی ای او تعینات کر دیا گیا۔ترجمان کے الیکٹرک کی...
فائل فوٹوایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے۔لیجنڈ اداکار شان شاہد کی فلم 'بلھا' نے 2 دن میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد کا بزنس کیا،...
خطے کی صورتحال کے باعث قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا: محسن نقوی فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ 11 کھیلنے کے...
وین چھوڑ کر فرار ہو جانے والے ڈرائیور کو تلاش کیا جارہا ہے: پولیس/ فائل فوٹوکراچی میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد پر خوفناک ٹریفک حدثہ...
عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں/ فائل فوٹوکربلا: مشرقی وسطیٰ میں جنگ کے باعث عراقی فضائی حدود 9 رمضان سے بند ہے جس کے سبب پاکستانی زائرین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔عراق میں...
ایک ماہ کے دوران بھارت کی اسٹاک مارکیٹ اب تک تقریباً 10فیصد تک گر چکی ہے: امریکی جریدے دی نیویارک ٹائمز/ فائل فوٹو معروف امریکی جریدے نے خلیجی جنگ کو بھارتی معیشت کیلئے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔امریکی جریدے دی نیویارک...
فوٹو فائل74سالہ پاکستانی شہری نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ نسیم الدین نے بہت مہارت سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38ماربل ٹائل توڑے جب کہ اس...
لاہور کا ایک منظر / اے ایف پی فوٹوپاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار دیا گیا ہے۔سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس...
وزیراعظم شہباز شریف کی آج شام صدر مملکت آصف علی زرداری سے بھی ملاقات متوقع ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور...
امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری حالیہ تنازع، جس نے عالمی توانائی اور سپلائی چین کے بحران کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ حکومتِ پنجاب نے کفایت...
مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کراچی میں کل شام سے بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات...
فوٹو فائلوائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا...
25 ویں ترمیم صدرکی نااہلی، موت، استعفے یامعزولی کی صورت میں اختیارات منتقلی کی اجازت دیتی ہے: نیوز ویک/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی اور ایران جنگ کے پس منظر میں امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کے...
پنجاب حکومت سے میٹرو اور بس سروس بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ایل ای ڈی بل بورڈز اور آرائشی لائٹس بند کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائللاہور: خیلیجی ممالک کی جنگ کے باعث...
فوٹو: فائلبین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی حکم نیتن یاہو سےگفتگو کےبعد دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر حملےسے48گھنٹے پہلےنیتن یاہو نے ٹرمپ سےٹیلی فون پربات کی تھی،...
فوٹو: فائلملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر کراچی اور حیدرآباد میں 25 ،26 اور 28...
ٹینیسی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا وہ چاہتے ہیں معاملہ حل ہو اور ہم یہ کرنے جا رہے ہیں۔ فوٹو فائلامریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے جب فلوریڈا روانہ ہو رہے...