ماہرین کا کہنا ہے کہ طاقتور برقی شور سے سگنلز کمزور کیے جاتے ہیں، پروازیں بحری جہاز راستے بھٹک رہے ہیں، سائبر وار فیئر سے ہی روایتی جنگ میں یقینی کامیابیاں شکست میں بدلتی رہی ہیں۔ فوٹو فائلکراچی: روایتی جنگ...
گزشتہ شب آدم واہن کے قریب تیزگام کی 4 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 25مسافر زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے/ فائل فوٹولودھراں میں تیز گام ٹرین کو حادثے کے 11 گھنٹے سے زائد گزرنے...
گزشتہ شب آدم واہن کے قریب تیزگام کی 4 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 25مسافر زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے/ فائل فوٹولودھراں میں تیز گام ٹرین کو حادثے کے 11 گھنٹے سے زائد گزرنے...
بھارتی خبر رساں ادارے نے ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھادیا اورکہا کہ بھارتی ساکھ اور خطے میں بھارتی اجارہ داری کا بیانیہ ختم ہوگیا__فوٹو: فائلعالمی سفارت کاری میں پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا اور نریندر مودی...
ایچ بی ایل پی ایس ایل11 کا نغمہ عالمی شہرت یافتہ نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے/ فائل فوٹوپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل11 کا نغمہ...
تقریباً 36 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں نے آڈٹ مکمل کیا جبکہ بہت سے ادارے عبوری اعداد و شمار پرچل رہے ہیں: دستاویزات۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: پاکستان میں64 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں کا آڈٹ مکمل نہ ہونےکاانکشاف ہوا ہے۔وزارت خزانہ...
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان مضبوط تعلق اس کوشش کا مرکزی عنصر ہے، جس میں سیاسی قیادت اور ادارہ جاتی قوت کا امتزاج نمایاں ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ایک قابلِ ذکر سفارتی اور اسٹرٹیجک پیشرفت...
واشنگٹن: سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین کرتاہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان برینن کا کہنا تھا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے...
جب ’خبر‘ دینا ہی ’جرم‘ ٹھہرے اور خبر دینے والا ’ملزم‘ ٹھہرایا جائے تو کیسی صحافت اور کیسا آزادی اظہار، یہاں تو کبھی کسی صحافی کی ہاتھ بندھی لاش مل جاتی ہے، تو کبھی کسی سمندر کنارے اسے مار کر...
ہمیشہ اور مضبوطی سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس دوران خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر...
فوٹو: فائل امریکا کے معروف یہودی اسکالر اور مصنف ربی یعقوب شاپیرو نےکہا ہےکہ اسرائیل یہودی ریاست نہیں ہے اور نہ ہی نیتن یاہو یہودیوں کا نمائندہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ربی یعقوب شاپیرو نےکہا کہ...
بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی کی دو ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30 سال قید کی سزا سنائی— فوٹو:فائلبھارتی دارالحکومت دہلی کی خصوصی عدالت نے سینیئر حریت رہنما اور مقبوضہ کشمیر کی تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ...
فیلڈ مارشل ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں: احسن اقبال/ فائل فوٹوجدہ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھر پور عسکری طاقت سےسرحدوں کی حفاظت کررہےہیں۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ...
ایک سفارتی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابھی یہ بھی طے نہیں ہے کہ مذاکرات کا مقام کیا ہوگا تاہم یہ اسلام آباد میں بھی ممکن ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: سفارتی ذرائع کا کہنا...
8 مسافر ڈی ایج کیو میں زیر علاج ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے، ڈپٹی کمشنر/ فوٹو: اسکرین گریبلودھراں میں تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق تیزگام ایکسپریس کی...
یہ واقعہ 19 مارچ کو پیش آیا / اسکرین شاٹتصور کریں کہ آپ کسی طیارے میں گھنٹوں سفر کریں اور پھر معلوم ہو کہ آپ واپس وہاں پہنچ گئے ہیں جہاں سے روانہ ہوئے تھے تو پھر؟ایسا تجربہ ائیر انڈیا...
اسکرین گریبدبئی: متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی جس کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔ ریاست عجمان کے علاقے المنامہ میں سب سے زیادہ بارش...
یہ ایپس فون کو سست بنانے کا باعث بنتی ہیں / فائل فوٹواگر آپ کا فون وقت کے ساتھ بتدریج سست ہوتا جا رہا ہے تو اس کی ایک بڑی وجہ اس میں موجود چند ایپس بھی ہوسکتی ہیں۔یہ ایپس...
ریلوے ترجمان کا کہنا ہے پچھلے ایک ہفتے میں ریلوے کو مسافر ٹرینوں سے 1 ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی۔ فوٹو فائللاہور: پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل ہوئی۔ترجمان پاکستان ریلویز...
یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹویسے تو روبوٹس انسانوں کے احکامات کی تعمیل کرتے ہیں اور کسی غلطی پر انہیں کچھ نہیں کہا جاتا۔مگر چین میں تو ایک روبوٹ کو تو پولیس نے'گرفتار' کرلیا۔جی ہاں واقعی ایک...