ٹرمپ کا ضامن کون ہے؟

ٹرمپ کا ضامن کون ہے؟

سوچا بھی نہ تھا کہ کبھی اسرائیل کسی عالمی ادارے کو شکایت کرے گا کہ ایران کے میزائلوں سے اُسکی سویلین آبادی اور بچوں کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں، اسرائیل کی وزارت خارجہ نے یونیسیف (UNICEF) کی ڈائریکٹر جنرل کیتھرین...
پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کردیا__فوٹو: فائلکراچی: پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری...
امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایرانی اسپیکر کا انکشاف

امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایرانی اسپیکر کا انکشاف

ایرانی اسپیکر نے خبر دار کیا کہ اگر امریکا آگے بڑھا تو خطے کی حساس تنصیبات پر تابڑ توڑ حملے ہوں گے__فوٹو: فائلتہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے انکشاف کیا کہ امریکا ایک ملک کے ساتھ مل...
ایران مزاکرات چاہتا ہے مگر انکی قیادت کو ڈر ہے ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ

ایران مزاکرات چاہتا ہے مگر انکی قیادت کو ڈر ہے ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ

فائل فوٹو۔۔ واشنگٹن: امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران مزاکرات چاہتا ہے مگر ان کی قیادت کو ڈر ہے کہ ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مریں گے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا...
بلوچستان میں 27 مارچ کو ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان

بلوچستان میں 27 مارچ کو ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان

فائل فوٹو۔۔ کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام کے مطابق 27 مارچ کو ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل رہے گی۔حکام کا کہنا ہے...
بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد جاری، 44 فیصد خرچ کرلیا گیا

بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد جاری، 44 فیصد خرچ کرلیا گیا

سال 26-2025 کے لیے ترقیاتی مد میں مجموعی طور پر 337.8 ارب روپے مختص کیے گئے تھے، دستاویزات/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان میں رواں مالی سال ترقیاتی فنڈز کا 44 فیصد خرچ کیا جاچکا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے...
شور میں آنکھیں بند کرکے سننے کی کوشش کرنا بیکار ہوتا ہے، تحقیق

شور میں آنکھیں بند کرکے سننے کی کوشش کرنا بیکار ہوتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی / فوٹو بشکریہ Yu Huangاکثر افراد جب پوری توجہ سے کسی بات یا آواز کو سننے کی کوشش کرتے ہیں تو غیر ارادی طور پر آنکھیں بند کرلیتے ہیں۔ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ...
سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزا میعاد میں توسیع کردی

سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزا میعاد میں توسیع کردی

عمرہ، ٹرانزٹ اور وزٹ ویزوں کے حامل 18 اپریل تک پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں: سعودی وزارت داخلہ— فوٹو:فائلسعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزامیعاد میں توسیع کردی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جن کے ویزوں...
متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے والے دائمی ورم سے محفوظ رکھنے میں مددگار آسان طریقے

متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے والے دائمی ورم سے محفوظ رکھنے میں مددگار آسان طریقے

دائمی ورم صحت کے لیے سنگین ثابت ہوتا ہے / فائل فوٹوورم ہمارے جسم کا وہ قدرتی ردعمل ہے جو جسم میں داخل ہونے والے بیکٹریا اور وائرسز کے خلاف متحرک ہوتا ہے۔یہ عمل خون کے سفید خلیات سے متحرک...
گھریلو ملازمہ تقریباً 25 کروڑ مالیت کی چوری کے مقدمہ سے بری

گھریلو ملازمہ تقریباً 25 کروڑ مالیت کی چوری کے مقدمہ سے بری

گھریلو ملازمہ رخسانہ بی بی گھر سے 4 لاکھ روپے، 5 لاکھ برطانوی پاؤنڈز اور 5 لاکھ سعودی ریال کی چوری کا مقدمہ درج تھا جبکہ دوران تفتیش برآمدگی صرف دو ہزار روپے ہوئی— فوٹو:فائلجوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ رضوان...
ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

فوٹو: فائلترجمان  وائٹ  ہاؤس نےکہا ہےکہ  ایران  نے شکست تسلیم نہ کی تو  ٹرمپ  انہیں مزید نقصان پہنچانےکے لیے تیار  ہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آپریشن ایپک فیوری میں 9000 اہداف کو نشانہ بنایا گیا،...
وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپےکی بڑی کٹوتی کر دی

وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپےکی بڑی کٹوتی کر دی

فوٹو:فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے  وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی کر دی ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  وزارت خزانہ کی طرف  سے ...
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

 گزشتہ روز ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 16 ہزار 300روپے اضافہ ہوا تھا/فوٹوفائلکراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...
طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی خطےکی جانب بڑھ رہا ہے، تیز بارش، شدید آندھی اورگرد آلود ہواؤں کا خدشہ

طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی خطےکی جانب بڑھ رہا ہے، تیز بارش، شدید آندھی اورگرد آلود ہواؤں کا خدشہ

فوٹو:فائلریاض: ماہرین  موسمیات کے مطابق طاقتور  طوفان  سعودی عرب   اور  خلیجی خطےکی جانب بڑھ رہا ہے۔ماہرین نے انتباہ کیا ہےکہ  موسلا دھار بارش، شدید آندھی اور گرد آلود ہواؤں کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق ہفتے کے اختتام تک مختلف علاقے...
وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

اسکرین گریباسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں  موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خلیجی ریاستوں کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی پرغور کیا...
ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی نیت اچھی ہے، مذاکرات کی امریکی، اسرائیلی باتیں قابل اعتبار نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی نیت اچھی ہے، مذاکرات کی امریکی، اسرائیلی باتیں قابل اعتبار نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

فوٹو:فائلایران کا  کہنا ہےکہ  پاکستان ہمارا  پڑوسی ہے، ہمارے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نیت اچھی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک  انٹرویو  میں کہا کہ  ہمارے وزیر خارجہ ...
ناسا کا 7 برس میں چاند پر نئی بیس تعمیر کرنے کا اعلان

ناسا کا 7 برس میں چاند پر نئی بیس تعمیر کرنے کا اعلان

ناسا کے منتظم نے اس کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ ناساامریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند اور مریخ کے حوالے سے اپنے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ویسے تو ناسا کی جانب سے کافی عرصے سے چاند پر خلا...
وہ معمر شخص جس نے آئی سی یو میں زیر علاج بیوی کیلئے 105 دنوں تک روزانہ 12 گھنٹے سفر کیا

وہ معمر شخص جس نے آئی سی یو میں زیر علاج بیوی کیلئے 105 دنوں تک روزانہ 12 گھنٹے سفر کیا

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹچین سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شخص نے انٹرنیٹ صارفین کے دلوں کو اس وقت جیت لیا جب انہیں یہ معلوم ہوا کہ وہ روزانہ آدھا دن سفر میں گزار کر...
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردی کی حمایت اور انتہا پسندانہ پالیسیاں دنیا کیلئے چیلنج ہیں: امریکی تھنک ٹینک

افغان طالبان رجیم کی دہشتگردی کی حمایت اور انتہا پسندانہ پالیسیاں دنیا کیلئے چیلنج ہیں: امریکی تھنک ٹینک

طالبان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے: امریکی تھنک ٹینک —فوٹو:فائلامریکی تھنک ٹینک نے قرار دیا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی دہشت گردی کی حمایت اور انتہا پسندانہ پالیسیاں دنیا کیلئے چیلنج ہیں۔امریکی تھنک ٹینک کے مطابق...
گوگل میپس کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے

گوگل میپس کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے

یہ فیچر آپ کے لیے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے / فائل فوٹوگوگل میپس متعدد کاموں کے لیے بہترین سروس ہے جس سے آپ نئے ریسٹورینٹس، نئے مقامات یا دیگر چیزوں کو تلاش کرسکتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم...
1 59 60 61 62 63 280