پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک اردو اخبار سے منسوب مضمون میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ میڈیا میں "غیر صحافیوں" کی موجودگی کے باعث حکومت نے صحافیوں کے لیے امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ دعویٰ بے بنیاد...
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو کسی نئے ملک کے سفر کے دوران مختلف زبان بولنے کے لیے گوگل ٹرانسلیٹ ایپ لوگوں کا پہلا انتخاب نہیں ہوتی۔مگر اس ایپ میں موجود فیچرز کسی نئے ملک میں...
آن لائن گردش کرنے والے ایک دعوے کے مطابق پنجاب حکومت نے ”مریم نواز شریف عیدی اسکیم“ کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے، جس کے تحت عید الفطر کے موقع پر کم آمدنی والے خاندانوں کو 5 ہزار...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جلد مذاکرات کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ڈیل کا وقت گزر رہا ہے۔ٹرتھ سوشل پر ٹرمپ نے لکھا کہ ایرانی مذاکرات کار بہت مختلف اور عجیب ہیں، وہ مذاکرات کی...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹویہ بات سب کو ہی معلوم ہے کہ کتے سے بہتر مخلص اور دوستی نبھانے والا جانور اور کوئی نہیں ہے جو انسان کے احساسات اور جذبات کو بخوبی سمجھ...
طبی سوال نامہ جمعہ تک مکمل کرنا ہوگا جس میں امراض سے متعلق "ہاں" یا "ناں" میں جواب دینا ہوگا : ترجمان وزارت مذہبی امور/فوٹوفائلاسلام آباد: حج 2026 میں عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار...
بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے: حکام/ فائل فوٹوابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ابو ظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو...
کبھی کبھی ایسے ہوتا ہے کہ اگر ہم کچھ بول دیں تو وہ ہمیں ایسے دیکھیں گے جیسے ہم نے پتا نہیں کتنی احمقانہ بات کردی: اداکارہ کی گفتگو__فوٹو: آئنا آصفانڈسٹری کی نامور اداکارہ عینا آصف نے سیٹ پر سینئر...
فائل فوٹوپاسدارانِ انقلاب نے ایرانی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت 2 امریکی جنگی جہازوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی میڈیا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے دونوں امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی...
سام آلٹمین / رائٹرز فوٹوسام آلٹمین دنیا کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔اس کمپنی نے دنیا میں اے آئی کو...
صدر نے ایک ساتھی کو بتایا کہ جنگ ان کی دیگر ترجیحات سے توجہ ہٹا رہی ہے: امریکی اخبار کی رپورٹ/ فائل فوٹوامریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہےکہ ٹرمپ جنگ جلد ختم کرنے پر زور دے رہے ہیں...
فوٹو: فائلاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ رکن مراد سعید نااہل قرار دیے...
فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال...
ناسا نے سمندری تہہ کا ایک نقشہ جاری کیا ہے / رائٹرز فوٹوایسا اکثر کہا جاتا ہے کہ سائنسدان زمین کے سمندروں کی تہہ کے مقابلے میں چاند کی سطح کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں۔ویسے تو چاند کے تمام...
فوٹو: فائلاسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار...
ایرانی حملوں کے نتیجے میں 13 امریکی فوجی اڈوں میں بڑی تباہی ہوئی ہے اور اڈے ناقابل رہائش ہو چکے ہیں، امریکی اخبار کی رپورٹ/ فائل فوٹو۔۔ واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوج...
چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کم عمری کی شادی پر سزا ہو سکتی ہے تاہم نکاح ختم نہیں ہوسکتا: عدالتی فیصلہ/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی...
ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا: الیکس ینگر/ فائل فوٹولندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔ایم آئی سکس...
فوٹو: پیس ایس ایل ایکسلاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین...
فوٹو: انٹرنیٹایران امریکا جنگ بندی کے لیے امریکا کی پیش کردہ تجاویز سامنے آگئیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تجاویز میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کو روکنا، آبنائے ہرمز کو کھولنا، مسلح گروپوں کی ایرانی حمایت...