ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

فوٹو:فائلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس  اسلام آباد  نے سہیل آفریدی کے خلاف  ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات  اور  ساکھ  متاثر کرنے کے کیس میں  عدم حاضری  پر ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول...
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ میں صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس فیچر کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ واٹس ایپواٹس ایپ نے صارفین کے لیے 6 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئے فیچرز کا اعلان...
ایرانی حملوں پر عرب امارات کا سخت ردعمل، مستقل حل کا مطالبہ

ایرانی حملوں پر عرب امارات کا سخت ردعمل، مستقل حل کا مطالبہ

فائل فوٹو۔۔ ابوظبی: ایران کے متحدہ عرب امارات پر حملوں کے بعد اماراتی حکام نے امریکا سے صرف جنگ بندی کے بجائے مستقل حل کا مطالبہ کیا ہے۔ اماراتی اخبار کے مطابق متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ اسے صرف...
چینی سیٹلائیٹ کا زمین کے نچلے مدار میں دوسرے سیٹلائیٹ کو ری فیول کرنے کا کامیاب تجربہ

چینی سیٹلائیٹ کا زمین کے نچلے مدار میں دوسرے سیٹلائیٹ کو ری فیول کرنے کا کامیاب تجربہ

یہ وہ روبوٹیک ہاتھ ہے / اسکرین شاٹایک چینی کمرشل سیٹلائیٹ نے زمین کے نچلے مدار میں ری فیولنگ ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کرلیا۔اس کے لیے سیٹلائیٹ نے ایک آکٹوپس جیسے لچکدار روبوٹیک ہاتھ کو استعمال کیا۔اس ٹیسٹ کا...
جسمانی وزن میں کمی لانے میں مددگار آسان ترین طریقہ

جسمانی وزن میں کمی لانے میں مددگار آسان ترین طریقہ

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوکیا جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ایسا بہت آسانی سے ممکن ہے۔اس کے لیے روزانہ ایک جیسی غذا اور یکساں مقدار میں کیلوریز کے استعمال کو عادت...
فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

فوٹو: پی ایس ایللاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ  میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔فخر زمان نے لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ...
تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب بمباری، عملہ محفوظ

تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب بمباری، عملہ محفوظ

 پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی فوج کا مرکز "ارتش" واقع ہے، سفارتی ذرائع/ فائل فوٹوایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی...
ایران پر مسلط امریکی جنگ کے دوران پاک بحریہ کا وطن کیلئے غیر معمولی کردار

ایران پر مسلط امریکی جنگ کے دوران پاک بحریہ کا وطن کیلئے غیر معمولی کردار

فوٹو: فائلامریکا اسرائیل جنگ کے دوران پاک بحریہ آپریشن محافظ البحر کے ذریعے ملکی توانائی ضروریات کی محفوظ منتقلی یقینی بنا کر پاکستان کی لائف لائن کے لیے ڈھال بن کر ابھری ہے۔آبنائے ہرمز میں جہاں جارح ممالک کے جہاز...
پی ایس ایل 11 افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرادیا

پی ایس ایل 11 افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرادیا

فوٹو: پی ایس ایلایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز  نے حیدرآباد کنگز مین کو  69  رنز  سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز  نے حیدرآبادکنگز مین کے خلاف...
بیلاروس کے صدر کا دورہ شمالی کوریا، کم جونگ اُن کو رائفل کا تحفہ پیش کیا

بیلاروس کے صدر کا دورہ شمالی کوریا، کم جونگ اُن کو رائفل کا تحفہ پیش کیا

اسکرین گریببیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے  شمالی کوریا کے دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے اور سربراہی ملاقات کے دوران انہیں ایک خودکار رائفل تحفے میں پیش...
سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، پی ٹی آئی کا مکروہ  چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات...
کراچی میں ہفتے اور اتوار کوگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کاامکان

کراچی میں ہفتے اور اتوار کوگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کاامکان

مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث آج چند مقامات پرگرج چمک اورتیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی:  آج شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ...
عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا، افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے: ترجمان دفتر خارجہ

عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا، افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے: ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائلاسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نےکہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے ، عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا، آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری  رہے گا۔میڈیا بریفنگ میں  ترجمان...
مسافر بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

مسافر بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

فوٹو: ڈھاکا ٹریبیونڈھاکا: مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے 18افراد جاں بحق ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا جس میں اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔مقامی...
ایران میں بہنے والے آنسو دنیا کےکسی بھی خطےکے مسلمان کے آنسو سے مختلف نہيں: ترک صدر

ایران میں بہنے والے آنسو دنیا کےکسی بھی خطےکے مسلمان کے آنسو سے مختلف نہيں: ترک صدر

فوٹو: فائلترک صدر  رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ اس وقت ایران میں بہنے والے آنسو دنیا کے کسی بھی خطے میں مسلمان کے آنسو سے مختلف نہيں۔ انقرہ میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں...
کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

فائل فوٹوخیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلات اور نوشکی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں، باغات اور املاک شدید متاثر ...
میٹا اورگوگل امریکی عدالتوں میں کیسز ہارگئے، 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم

میٹا اورگوگل امریکی عدالتوں میں کیسز ہارگئے، 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم

جیوری نے میٹاکوبچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانےکا مرتکب قرار بھی دیا__فوٹو: فائلسوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا اورگوگل امریکی عدالتوں میں کیسز ہارگئے۔جیوری نے دونوں کمپنیوں کو مجموعی طورپر60 لاکھ ڈالرہرجانہ ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔لاس اینجلس اورنیومیکسیکوکی جیوریز نےمیٹا...
ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

تصاویر: نیویارک ٹائمزامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں اور امریکی حکام کے مطابق ایران نے امریکی و اسرائیل حملوں کے جواب میں پورے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر بمباری کی جس کے باعث بڑی...
وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

 عازمینِ حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں__فوٹو: فائلاسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور  آخری پرواز...
بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت، پمپس پر طویل قطاریں

بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت، پمپس پر طویل قطاریں

 بھارت پیٹرولیم مصنوعات کا 50 فیصد آبنائے ہرمز کے راستے درآمد کرتا ہے__فوٹو: فائلآبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں پیٹرول ، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت ہوگئی۔پیٹرول کی قلت سے پیٹرول پمپس پر شہریوں...
1 57 58 59 60 61 280