پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحہ لائسنس بھی نہیں تھا__فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحہ...
عمران خان کی اپیل پر جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 31 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔ فوٹو فائلسپریم کورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے کیس...
فائل فوٹوپاکستان کے نامور اداکار شان شاہد نے کہا ہےکہ پنجابی فلم کرنا ان کیلئے ایک بڑا چیلنج تھا۔شان شاہد آج کل اپنی ٹیم کے ہمران نئی فلم 'بلھا' کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے وہ مختلف پروگرامز میں شرکت...
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں میں 40.4 اضافہ ہوا۔ فوٹو فائلانسانی حقوق کی افغان تنظیم رواداری نے افغانستان پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔افغان تنظیم کی رپورٹ کے مطابق طالبان...
موجودہ حالات کے باوجود امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: وزیر جامعات اسماعیل راہو/ فائل فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی زیرصدارت...
بھارت میں صحافتی آزادی نچلی ترین سطح پر ہے، رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز۔ فوٹو فائل عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے مطابق بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنیوالے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں۔دنیا بھر میں صحافیوں کے...
سوشل میڈیا پر یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کے لیے ٹیکس واجبات میں 50 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔یہ دعویٰ غلط...
ریشم کے موجودہ دوستوں کو خبردار کر رہی ہوں کہ وہ اس سے ہوشیار رہیں اور بچ کررہیں: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹواداکارہ دیدار نے نامور اداکارہ ریشم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریشم لوگوں کی زندگیاں خراب...
ہر پیٹرول پمپ پر موبائل فونز ایپ کے ذریعے پیٹرول دیا جائے گا : ذرائع/ فوٹوفائلاسلام آباد : وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے دوران کم آمدن والے افراد کو پیٹرول سبسڈی کی تیاری شروع کر دی۔وفاقی حکومت کی ہدایت...
میں 10 لال جھنڈے کھڑے کر کے وارننگ دے رہا ہوں، میدان جنگ میں ریزرو فوجی مزید نہیں لڑ پائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر/ فائل فوٹو اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے اسرائیلی فوج کے اندرونی طور پر ٹوٹ...
حملوں میں شہری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ، حملے میں اقامتی علاقے میں عمارت مسمار ہوگئی: ایرانی سرکاری ٹی وی__فوٹو: فائلایران کے شہر بندر عباس پر ایرانی بحریہ کی تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کیے...
جنگ کے باعث صورتحال نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، تیل، گیس اور دیگر کلیدی شعبوں کی منڈیوں پر اس کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں: محمد الجدعان/ فائل فوٹوریاض: سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ...
فائل فوٹو ایران نے 15 نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا ہے اور اب امریکا کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے بطورثالث پاکستان کے کردارکو سراہا__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی...
فوٹو: دبئی میڈیا آفس ایکس دبئی: متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں طوفانی بارشیں جاری ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، شارجہ سمیت دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا...
شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی/ فوٹو: ایرانی میڈیاتہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی...
فوٹو: سوشل میڈیالاہور کے مینٹل اسپتال سے ایک مریض ایمبولینس لے کر نکل گيا ، شاہدرہ کے ایک اسپتال جاکر کہا کہ اس کا خون لے لیں، عملے نے حالت دیکھ کر پکڑ لیا اور بعد میں مینٹل اسپتال انتظامیہ...
اسرائیل نے ہماری سکیورٹی لبنان کے ہاتھ میں دیدی ہے، ہم لڑرہے ہیں مگر ریاست ہمارے ساتھ نہیں کھڑی: میئر مارگالیوت لبنان میں اسرائیلی حملوں کے جواب میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے جوابی حملوں کے بعد شمالی اسرائیل علاقوں کے...
فوٹو: فائلکراچی کے علاقے بہادرآباد میں جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے، مسلح ملزمان نے وین میں داخل ہو کر لوٹ مار کی۔پولیس کے مطابق جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل...
فوٹو:فائلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول...