مقابلۂ حسن کے دوران امیدوار کے نقلی دانت گرگئے، ویڈیو وائرل

مقابلۂ حسن کے دوران امیدوار کے نقلی دانت گرگئے، ویڈیو وائرل

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جہاں صارفین نے ان کے حوصلے اور پیشہ ورانہ انداز کو سراہا__فوٹو: اسکرین گریبتھائی لینڈ کے معروف مقابلۂ حسن ’مس گرینڈ تھائی لینڈ‘ میں تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت...
پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ابتدائی حجم تیار

پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ابتدائی حجم تیار

 پی اینڈ ڈی بورڈ نے نئے مالی سال کے اے ڈی پی کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا ہے، ذرائع پنجاب اسمبلی۔ فوٹو فائلپنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ابتدائی حجم تیار کر لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی...
کوشش کررہے ہیں کہ خطہ اور دوست ممالک تباہ کن جنگ سےنجات پائیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

کوشش کررہے ہیں کہ خطہ اور دوست ممالک تباہ کن جنگ سےنجات پائیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

https://www.youtube.com/watch?v=_FwympjOSNE وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن کے قیام کےلیےسفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں، پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔شہباز شریف نے...
لوگوں کی وہ عام ترین غلطی جس سے اے سی بہت جلد خراب ہو جاتا ہے

لوگوں کی وہ عام ترین غلطی جس سے اے سی بہت جلد خراب ہو جاتا ہے

یہ غلطی متعدد افراد کرتے ہیں / فائل فوٹودرجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔اب تو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہر سال ہی درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن...
بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کردیا

بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کردیا

عوامی ریلیف کیلئے پیٹرول اورڈیزل پرمرکزی ایکسائزڈیوٹی کم کردی ہے: بھارتی وزیر خزانہ/ فائل فوٹوبھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کر دیا۔بھارتی وزیر خزانہ کے مطابق عوامی ریلیف کیلئے پیٹرول اورڈیزل پرمرکزی ایکسائزڈیوٹی...
ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کی لاہورکے اسپتال میں کامیاب سرجری

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کی لاہورکے اسپتال میں کامیاب سرجری

مائیک ہیسن نے نیوزی لینڈ کی بجائے لاہور میں علاج کرانےکو ترجیح دی، ذرائع۔ فوٹو فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے مقامی اسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری ہوئی۔ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن کو کمر...
بااعتماد اور معیاری رشتوں کی نئی پہچان

بااعتماد اور معیاری رشتوں کی نئی پہچان

خاص بات یہ ہے کہ اس وقت اس سروس پر 30 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے جس کے بعد قیمتیں نہایت مناسب ہو گئی ہیں — فوٹو:فائلآج کے جدید اور مصروف دور میں ایک مناسب شریکِ حیات کی...
84 سالہ خاتون اے آئی اواتار کی محبت میں گرفتار، لاکھوں روپے خرچ کردیے

84 سالہ خاتون اے آئی اواتار کی محبت میں گرفتار، لاکھوں روپے خرچ کردیے

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / فائل فوٹوآرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو اکثر افراد مختلف سوالات کے جواب جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں یا تصاویر بنواتے ہیں اور بھی کافی کچھ کرتے ہیں۔مگر اس...
بھارتی حکومت نے ایس 400 دفاعی نظام اور طیاروں کی خریداری کیلئے 25 ارب ڈالر کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دیدی

بھارتی حکومت نے ایس 400 دفاعی نظام اور طیاروں کی خریداری کیلئے 25 ارب ڈالر کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دیدی

فوٹو: فائلبھارت کی دفاعی خریداری کونسل نے تقریباً 25 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے ان  میں درمیانے درجے کے ٹرانسپورٹ طیارے، روسی ساختہ...
ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے مستقبل کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے مستقبل کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

ایلون مسک / فائل فوٹوٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت جلد زمین پر موجود کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو...
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائمز

آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائمز

فوٹو: فائلتہران: ایران آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے  نیا نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے بعد بھی برقرار رہ سکتا ہے۔ایران جنگ کے...
یورپی یونین کا روس پر امریکی افواج کو نشانہ بنانے کیلئے ایران کی مدد کرنے کا الزام

یورپی یونین کا روس پر امریکی افواج کو نشانہ بنانے کیلئے ایران کی مدد کرنے کا الزام

فائل فوٹویورپی یونین نے روس پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ مشرق وسطیٰ جنگ میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کی مدد کررہا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے کہا کہ روس خطے میں امریکی اہداف اور...
یہ انوکھا روبوٹ آپ کو دنگ کر دے گا

یہ انوکھا روبوٹ آپ کو دنگ کر دے گا

یہ وہ روبوٹ ہے / فوٹو بشکریہ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹیاس کی حرکت عجیب لگتی ہے اور دیکھنے میں یہ کسی مکڑی جیسا نظر آتا ہے مگر یہ حقیقت میں ایک روبوٹ ہے۔جی ہاں واقعی امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی نے...
گھریلو ناچاقی سے تنگ شہری بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا

گھریلو ناچاقی سے تنگ شہری بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا

کراچی میں گھریلو ناچاقی سے تنگ شہری بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کورنگی ابراہیم حیدری میں پیش آیا  جہاں علی اکبرگوٹھ کا ایک رہائشی بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے پول پر...
پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں مزید 2 افراد کی شمولیت کا امکان

پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں مزید 2 افراد کی شمولیت کا امکان

 ٹیم کے نئے مینیجر اور کوچز کے لیے مختلف ناموں پر غور جاری ہے، منظور الحسن سینئر مینیجر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں__فوٹو: فائلورلڈ کپ اور پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں مزید دو...
شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے، گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ

شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے، گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ

زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی/فوٹوفائلکراچی: سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شہداد کوٹ اور اطراف میں دوپہر 12 بج...
پتھر سے نجی بینک کی اے ٹی ایم توڑنے والا ملزم گرفتار

پتھر سے نجی بینک کی اے ٹی ایم توڑنے والا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس نے پتھر کی مدد سے نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار میں ایک ملزم نے نجی بینک کی اے ٹی...
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں

30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں

فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اداکارہ و ماڈل ہرشل کالیا  جے پور میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پیر کی رات 11 بج کر 30...
گوگل کا اے آئی سرچ لائیو ٹول دنیا بھر میں صارفین کیلئے متعارف

گوگل کا اے آئی سرچ لائیو ٹول دنیا بھر میں صارفین کیلئے متعارف

کمپنی نے اس کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ گوگلگوگل نے اپنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی آڈیو سرچ ٹول سرچ لائیو دنیا بھر میں 200 سے زائد ممالک میں متعارف کرا دیا ہے۔اسے ستمبر 2025 میں...
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی: امریکی اخبار

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی: امریکی اخبار

 امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے رہنما امریکی صدر ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان دونوں کے قریب ہیں__فوٹو: فائلامریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ...
1 55 56 57 58 59 280