فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے...
فوٹو: فائلاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت...
فوٹو: فائل ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے سربراہ...
فوٹو: فائلایران ، امریکا جنگ کے معاملے پرپاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں ، اس دوران سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کا پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب ، ترکیہ اور مصر کے...
فوٹو: فائلکراچی: ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کے لیے حکومت نے بندرگاہوں کی مجموعی گنجائش میں اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کے لیے حکومت نے بندرگاہوں کی مجموعی گنجائش میں اضافہ کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ...
فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نےبہترین کام کیا، ایران ڈیل چاہتا ہے، اس کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں...
فوٹو: فائل سری لنکا میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں 4 لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے پر شہری کو قید کی سزا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے ضلع Kurunegala کے علاقے کوبیگانے کے...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوہارٹ فیلیئر ایسی طویل المعیاد بیماری ہے جس کے دوران جسم کے لیے دل مناسب مقدار میں خون پہنچانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔یعنی ایسا نہیں ہوتا کہ دل کام کرنا...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودماغی امراض جیسے انزائٹی اور ڈپریشن بہت تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں۔ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد کسی دماغی عارضے کے ساتھ...
بھارت کے ساتھ جنگ کے بعد مسلم دنیا میں پاکستان کا کردار بہت واضح ہوا ہے، پہلے ہمارا اتنا کلیدی کردار نہیں رہا اب پاکستان پر دنیا کا اعتماد قائم ہوا ہے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا...
راولپنڈیز کے کھلاڑی نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا: پی سی بی— فوٹو:فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف...
کراچی کنگز کے 182 رنز کے ہدف تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکیپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز ...
افغانستان ہمسایہ ملک ہے ، پاکستان نے 40 سال تک افغان بھائیوں کی خدمت کی ، اس کا اچھا صلہ نہیں ملا: سرفراز بگٹی — فوٹو:فائلوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان کا کردیا۔پشین کے...
فوٹو: امریکی میڈیاامریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ان میں جنوبی ایران کے ایک رہائشی علاقے میں امریکی بارودی سرنگیں بکھری ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن...
فوٹو: فائلبرطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجی ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خاصا تناؤ تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کو بہت آسان بتا کر ٹرمپ کواس میں شامل...
اسکرین گریبمتحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں۔متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے بعد دبئی، ابوظبی، عجمان اور راس الخیمہ سمیت مختلف ریاستوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شارجہ میں بارش کے باعث سڑکیں دریا...
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جہاں صارفین نے ان کے حوصلے اور پیشہ ورانہ انداز کو سراہا__فوٹو: اسکرین گریبتھائی لینڈ کے معروف مقابلۂ حسن ’مس گرینڈ تھائی لینڈ‘ میں تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت...
پی اینڈ ڈی بورڈ نے نئے مالی سال کے اے ڈی پی کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا ہے، ذرائع پنجاب اسمبلی۔ فوٹو فائلپنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ابتدائی حجم تیار کر لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی...
https://www.youtube.com/watch?v=_FwympjOSNE وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن کے قیام کےلیےسفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں، پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔شہباز شریف نے...