ملکی صورت حال پر ایوان صدر میں اہم شخصییت کے ساتھ بیٹھنک کچھ دیر میں متوقع ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اہم شخصیت کھانے پر ملاقات کچھ دیر بعد متوقع ہے۔
ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔
